ہم نے اپنے وطن کے ساتھ کچھ نہیں کیا ہم نے لاشیں اٹھائی بھائی زخمی کروائیں اپنے بچے بچیاں جیلوں میں بھجوائے گھروں کی چادر اور دواری پامال کیا لیکن اپنے وطن کے ایک لفظ بھی نہیں بولا 🥺
افسوس ناک خبر‼️
گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل چھاپوں کے بعد عسکری حکومت نے امیرِ محترم کے ماموں جان طالب حسین صاحب کو گرفتار کرلیا ہے 😡 آخر یہ ظلم کب تک ؟؟ آئین و قانون کی دھجیاں اُڑانے والی مقتدرہ اتنا ظلم کرے کہ پھر کل کو برداشت کرسکے
26 نومبر ڈی چوک
13 اکتوبر سانحہ مریدکے
27 جولائی آزاد کشمیر
ظالموں کیوں اپنی قوم کو مار رہے ہو ؟
تمہارے منہ اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے خون سے پیاسے ہیں.
لاہور ہائیکورٹ میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق درخواست پر آج سماعت نہ ہو سکی۔ جسٹس عبہر گل کی رخصتی کے باعث ان کی عدالت میں مقرر مقدمات کی سما��ت جسٹس سجاد اکبر نے کی، تاہم سعد رضوی اور انس رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق درخواست پر سماعت نہیں کی گئی۔حیران کن امر یہ ہے کہ جبری گمشدگی جیسے حساس نوعیت کے مقدمات کو عدالتیں عموماً ترجیحی بنیادوں پر سنتی ہیں، لیکن اس مقدمے کی سماعت نہ ہونا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔
@Markhor_101 صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللّہ علیہ نے بیت المقدس کو فتح کیا تھا اس کو بھیج دو فلسطین یہ صرف اپنے لوگوں پر گولی چلاتا ہے اس میں اتنا دم نہیں ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مقابلہ کریں