یہ وہ در ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے
یہاں ٹوٹے ہوئے دل بھی امید لے کر لوٹتے ہیں
یا رسول اللہﷺہماری زندگی کی سب سے بڑی آرزو بس اتنی ہے ایک بار آپ کے شہر کی حاضری نصیب ہو جائے مدینہ کی گلیاں،روضے کی جالیاں، اور وہ پرسکون فضا دل آج بھی وہیں ٹھہرا ہے نگاہیں آج بھی اسی در کی منتظر ہیں

ماشاء اللہ ❤️💫
لبیک والوں کی داتا گنج بخشؒ سے محبت صرف الفاظ نہیں عقیدت کا عملی اظہار ہے اولیائے کرام سے نسبت رکھنے والے کبھی اپنی پہچان نہیں بھولتے
عرسِ داتا گنج بخشؒ ہو اور لبیک والوں کی آواز نہ گونجے؟؟؟ ایسا ممکن ہی نہیں؟؟؟
یہ عشقِ اولیاء بھی جانتے ہیں اور ادبِ رسول ﷺ بھی

معافی نامہ🙏
آج مجھ سے نادانستہ طور پر کلپ شیئر ہوا جس میں جیو کا لوگو شامل تھا۔چونکہ اس ادارے نے ناموسِ رسالت ﷺ کے حوالے سے تکلیف دہ رویہ اپنایا تھا،اس لیے اس کلپ کے شیئر ہونے پر میں اللہ تعالی اپنے پیارے نبی ﷺاور تمام مسلمانوں سے تہِ دل سے معافی مانگتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں۔