اے غفلت میں ڈوبی پاکستانی عوام، جاگو!
تمہارا کشمیر خون سے لت پت ہے، تمہارے سامنے بھائیوں کو چھلنی کیا جا رہا ہے اور تمہیں پروا نہیں۔ ملک پر غاصب لٹیرے راج کر رہے ہیں اور ہم تماشا دیکھ رہے ہیں۔ خدارا اٹھو، اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤ ورنہ یہ آگ تمہارے گریبان تک بھی پہنچے گی! 🇵🇰💔