السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پرانا اکاؤنٹ تاریخ بن گیا نیا اکاؤنٹ وجود میں آ چکا ہے
مہربانی فرما کر ایک فالو اور ایک ری پوسٹ کر دیں 😇
اگر فالو مفت نہ ہوتا تو میں کبھی نہ کہتی😄
چونکہ مفت ہے اس لیے دل کھول کر کر دیجیے 🫣😍
👇
@mano_awan5
حضور ﷺ کی محبت دلوں کو سکون، روح کو روشنی اور زندگی کو برکت عطا کرتی ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں مدینۂ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے اور حضور ﷺ کی سچی محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھے
🤲🥹❤️
حضور ﷺ کی محبت دلوں کو سکون، روح کو روشنی اور زندگی کو برکت عطا کرتی ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں مدینۂ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے اور حضور ﷺ کی سچی محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھے
🤲🥹❤️
یاد رکھیں…!!!
کنویں سے مصر تک کا سفر “صبر” نے طے کروایا تھا طاقت نے نہیں
آج اگر آزمائشیں ہیں تو کل اللہ کی مدد بھی ہوگی تاریخ کا اصول ہے کہ حق کو دبایا جا سکتا ہے مٹایا نہیں جا سکتا
اللہ تحریک لبیک کے کارکنان و قائدین کو استقامت، صبر اور عزت کے ساتھ سرخرو فرمائے
✍️🤲🥹
نشتاقُ طيبةَ رغمَ حرِّ هجیرِها
ونحبُّ روضتها ونفحَ عبيرِها
یا رسول اللّٰہﷺ جس طرح حنّانہ (کجھور کا تنا) آپ کی جدائی میں بلک بلک کر رویا تھا اسی طرح میرا دل بھی ہر لمحہ آپﷺ کے فراق میں تڑپتا ہے
بُلاوا بھیج دے میرے آقاﷺ
السلام علیک یا رسول اللّٰہﷺ
🤲🥹

@Duajutt077 ماشاءاللہ ❤️
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بہنا 🎉
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی، ایمان، عافیت اور لمبی بابرکت عمر عطا فرمائے ہر آنے والا سال آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے اور اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمی 🤲