ریحان طارق کی پوڈکاسٹ میں جان بوجھ کر صحابہ کرام کی توہین کی گئی مگر ریحان طارق جو کو رِہا کروانے کی طاقت کون رکھتا ہے اس وڈیو میں سنیں اور جان لیں پاکستان میں گستاخیاں عام کیوں ہوری ہیں اور بغیر ٹرائل کے مجرم رِہا کیوں ہورہے ہیں کون اِنکا ساتھ دے رہا یے
اختلافِ رائے کبھی بھی مسئلہ نہیں ہوتا، اصل مسئلہ اختلاف کے دوران لہجے کا ہوتا ہے۔اور اس عنصر کا ہوتا ہے کہ اختلاف کی آڑ میں آپ سامنے والے کو ذلیل کتنا کرنا چاہ رہے ہیں ورنہ تو اختلاف بھی علم میں اضافہ کرتا ہے۔
ریحان طارق کی پوڈکاسٹ میں جان بوجھ کر صحابہ کرام کی توہین کی گئی مگر ریحان طارق جو کو رِہا کروانے کی طاقت کون رکھتا ہے اس وڈیو میں سنیں اور جان لیں پاکستان میں گستاخیاں عام کیوں ہوری ہیں اور بغیر ٹرائل کے مجرم رِہا کیوں ہورہے ہیں کون اِنکا ساتھ دے رہا یے
جوانیاں لٹائیں گے، انقلاب لائیں گے!
اسامہ جمیل اور بزرگ فاروق کمانڈو کی قربانیاں کشمیری نوجوانوں کے عزم و حریت کی علامت ہیں۔ ان کے خون نے امید کی نئی سحر کو جنم دیا ہے۔ یہ جذبہ نسلوں تک آزادی کی جدوجہد کو زندہ رکھے گا۔