جب حکومت اور اسٹبلشمنٹ تحریک لبیک پاکستان کے نظریہ کا مقابلہ نہیں کر سکے تو پھر گولیاں مارنے پر اتر آے۔
پاکستان میں کسی بھی عام شہری کی جان خون کی کوئی قیمت نہیں کب کہا کیسے دھشت گرد کہہ کر مار دے۔
لاڈلی تہجد 🤲
اور نبی ﷺ نے فرمایا پریشانیوں میں گھرے ہوئے آدمی کی دعا یہ ہے اے اللہ ! میں تیری رحمت کی امید رکھتا ہوں ، لہذا تو مجھے ایک لمحے کے لئے بھی میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے تمام معاملات کی اصلاح فرما ، تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ۔
Musnad Ahmed#20702
ا داتا صاحب کاعرس ہو کسی مولوی پیر نے میرے قائد سعد رضوی صاحب کی بات نہیں کی اس بابے کی بات نہیں جو ساری زندگی رسول اللہ کی ختم نبوت کا محافظ رہا جس نے ہمیشہ حق کی آواز بلند کی آج مشکل میں ان کیلئے کوئی حق کی آواز بلند نہیں کر رہا افسوس افسوس