لاڈلی تہجد 🤲
اور نبی ﷺ نے فرمایا پریشانیوں میں گھرے ہوئے آدمی کی دعا یہ ہے اے اللہ ! میں تیری رحمت کی امید رکھتا ہوں ، لہذا تو مجھے ایک لمحے کے لئے بھی میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے تمام معاملات کی اصلاح فرما ، تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ۔
Musnad Ahmed#20702
لاڈلی تہجد 🤲
ہر تکلیف میں خیر ہوتی ہے
لوگوں کے چھوڑ جانے میں خیر ہوتی ہے
بیماری میں بھی خیر ہوتی ہے
دعاؤں کی تاخیر میں خیر ہوتی ہے
غم کی ہر داستان میں خیر چھپی ہوتی ہے
کامل ایمان رکھو ، جو ہو رہا ہے اس میں خیر ہے
لاڈلی تہجد 🤲
*نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے:*
> *"اس شخص کی مثال جو اپنے رب کو یاد کرتا ہے اور اس کی مثال جو اپنے رب کو یاد نہیں کرتا زندہ اور مردہ جیسی ہے"*
*(صحیح بخاری 6407)*
لاڈلی تہجد 🤲
*اگر آپ کی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا
تو یہی آپ کی کامیابی کا باعث بن سکتا ہے ،اس لئے دوسروں کو اپنے الفاظ اور اعمال کے ذریعے اللّٰہ کی محبت سے جوڑ دیں، تاکہ وہ آپ کی کوشش سے اللّٰہ والے بن جائیں.
پـــوچھـــاگیـــا:
جنت کے بارے میں کچھ ایسا بتائیں کہ شوق مزید بڑھ جائےفرمایا
*وہاں مــحمـــدؐﷺ ہوں گے🥹*
`صَـلَّــى ٱلـلَّٰـهُ عَلَيْـهِ وَآلِـہٖ وَسَـلَّـمَ
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب پاکستان سے وفاداری کیسے دیکھانی ہے کچھ ہمیں بھی بتا دیں
کیا آپ آپ حافظ محمد سعد حسین رضوی اور تحریک لبیک پاکستان سے سے زیادہ پاکستان کے وفادار ہیں
قائد اعظم کے فرمان آئین و قانون کے مطابق بھی پاکستان کا وفادار وہی ہے جو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وفادار ہے
وُہ کون تھا پھر جس نے مریدکے میں فلسطین و غزہ کے مسلمانوں کے لیے نکلنے والوں پر گولیاں چلائی اور اج تک حافظ سعد حسین رضوی کو جبراً اغوا کیا ہؤا ہے