ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔
کمانڈر فاروق شہید کا جنازہ اور جنازے پر لگنے والے نعرے
واقعی انقلاب کا پیش خیمہ ہیں
کسی بزرگ نے کہا تھا
پاکستان کی انقلابی لیڈر شپ کا ظہور کشمیر سے ھو گا
وُہ ایسا لیڈر ھو گا جو قابضین جبراً غاصبین منافقین سب کو زمین میں تن دے گا
اور یہی شاید حقیقت ہے
کشمیریوں کی قربانیوں کا اُنہیں رب تعالیٰ نے انعام تُو عطا فرمانا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب پاکستان سے وفاداری کیسے دیکھانی ہے کچھ ہمیں بھی بتا دیں
کیا آپ آپ حافظ محمد سعد حسین رضوی اور تحریک لبیک پاکستان سے سے زیادہ پاکستان کے وفادار ہیں
قائد اعظم کے فرمان آئین و قانون کے مطابق بھی پاکستان کا وفادار وہی ہے جو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وفادار ہے
وُہ کون تھا پھر جس نے مریدکے میں فلسطین و غزہ کے مسلمانوں کے لیے نکلنے والوں پر گولیاں چلائی اور اج تک حافظ سعد حسین رضوی کو جبراً اغوا کیا ہؤا ہے
لا الہ الا اللہ کے نام پر بننے والے ملک میں جب حکمران مسجد رحمت اللعالمین کو نمازیوں کے لیے بند کریں گے اور علمائے کرام کو اغوا کیا جائے گا تو یہ سسٹم بیٹھے گا معیشت کا بیڑا غرق ہو جائے گا
اللہ کی طرف سے ملک و قوم پر عذاب نازل ہوگا
بلکہ ھو چکا ہے
پاکستان پر قابض حکمرانوں اور ظالم و جابر اسٹبلشمنٹ کوچاہیےفلفور
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےغلام فلسطینیوں کی آواز پاکستان کےپسے ہوئے طبقات کےنمائندہ حافظ محمد سعد حسین رضوی کو با عزت رہا کر دیں
ورنہ اللّٰہ اور اُس کے رسول اور سارے جہاں کی لعنتیں سمیٹ کر غرق ہوں گے
At least 20 people have been killed in Pakistan-administered Kashmir after security forces fired guns and tear gas at people protesting over regional elections.
Al Jazeera's Kamal Hyder reports.
مرکزی سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف پیر فضل ربانی صاحب کا پیغام ۔۔۔
حکومت سے پرزور اپیل ہے کہ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے۔ معصوم انسان، ماؤں کے لال اور بہنوں کے بھائی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔ خدارا عوام کی آواز سنیے اور کسی پُرامن اور باعزت حل کی طرف پیش رفت کیجیے۔ حق اور انصاف کا مطالبہ کرنا عوام کا بنیادی حق ہے، لہٰذا ریاست کو چاہیے کہ اپنے لوگوں کے جذبات اور مطالبات کو سنجیدگی سے سنے، ان کے ساتھ نرمی اور حکمت سے پیش آئے، اور مذاکرات، امن اور مفاہمت کو فروغ دے تاکہ کشمیر ایک بار پھر امن، خوشحالی اور سکون کا گہوارہ بن سکے
#RightsMovementAJK