وہ آنکھیں یاد آتی ہیں ، وہ لہجہ یاد آتا ہے
اب تو یاد کرنے پہ وہ چہرہ یاد آتا ہے
دو قدم ہی سہی اس نے ملائے تو تھے
وہ پہلی ملاقات کا رستہ یاد آتا ہے
حسرت سے دیکھتے ہیں اس چہرے کو ہم
پھر اس کا دیا ہوا اک صدمہ یاد آتا ہے
❤️🔥🥺
https://t.co/diGX67zLzU
ا داتا صاحب کاعرس ہو کسی مولوی پیر نے میرے قائد سعد رضوی صاحب کی بات نہیں کی اس بابے کی بات نہیں جو ساری زندگی رسول اللہ کی ختم نبوت کا محافظ رہا جس نے ہمیشہ حق کی آواز بلند کی آج مشکل میں ان کیلئے کوئی حق کی آواز بلند نہیں کر رہا افسوس افسوس
فلسطینی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ۔
فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کو بتاو تمہارا بورڈ آف پیس میں شامل ہونا یہ ثابت کر رہے ہیں تم نے فلسطین کے مسلمانوں کی سرزمین کا ان کی نسل کشی کو سودا کیا ہے۔ �
ریاست کو اپنی سیاست کی زد میں لانے والے غنڈو اور بزدلو اچھی طرح سن لو کہ سعد رضوی کو تم نے اغوا کر رکھا ہے اپنے سیاسی مخالفین کو اٹھانے والے بے غیرتوں ہوش کے ناخن لو اور سعد رضوی کو فوری رہا کرو