اب دو چار پانچ دن جھوٹے مولوی جھوٹے پیروں کو تکلیف ہوگی کہ بھائی دبانے سے بھی نہیں دبا کیا بات ہے سبحان تیری قدرت اللہ عزت دیتا ہے ان لوگوں کو جنہوں نے اللہ اور اللہ کے رسول کے دین کا کام کیا ہو لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
#ملنگ_قبیلہ
بہت اچھی ایکٹنگ ہے کوئی ایوارڈ کا بندوبست ہونا چاہئے ملزم پوکیس والے کو پیچھے بیٹھ کر جھپیاں ڈال رہا ہے
خدارا سندھ سے اب بھٹو کو مر ہی جانا چاہئے تاکہ سندھ کا کچھ بھلا ہو جائے
#ملنگ_قبیلہ
ہمیشہ سے سنتے اور دیکھتے ائے ہیں کہ ندی نالوں میں جو پانی ہوتا ہے اس میں بدبو اتی ہے دریا نہروں سمندر میں کبھی بدبو نہیں اتی کیونکہ وہاں کا پانی چلتا رہتا ہے یہ مرد مجاہد لوگ بھی اسی طرح جہاں جہاں جاتے ہیں اپنی خوشبو پھیلا دیتے ہیں
@obaidM02 کونسی اتحاد کیسا اتحاد جس اتحاد میں سسٹم کا باپ سعد بن خادم کا نام نہ ہو ایسی اتحاد اور اسکے داعیوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں در در چندہ خوروں
یومی یکجہتی بنانے والوں کا اصل چہرہ۔۔۔👇
مقبوضہ کشمیر انڈیا کو بیچنے والے جرنیل خود استحصال کرنے والے استحصال منا بھی رہے ہیں
منافق غدار وطن سفاک چہرے ☹️😞
@Mg_7819 ابھی تو ہمارا سیاست سے تعلق نہیں تو سیاسی جوڑ توڑ سے دھیان ادھر ادھر ہو تو پھر باڈر کا دیکھ لیں گے---سوچو جب یہ سیاسی ہو گئے تو پھر تیل ایسے سمگل نہیں ہوگا
#ملنگ_قبیلہ