بہت اچھی ایکٹنگ ہے کوئی ایوارڈ کا بندوبست ہونا چاہئے ملزم پوکیس والے کو پیچھے بیٹھ کر جھپیاں ڈال رہا ہے
خدارا سندھ سے اب بھٹو کو مر ہی جانا چاہئے تاکہ سندھ کا کچھ بھلا ہو جائے
#ملنگ_قبیلہ
یہ دو پولیس والے اکثر اورنگ زیب مارکیٹ کے پاس جو گول چورنگی ہے وہاں کھڑے ہوتے ہیں اور آتے جاتے غریب موٹرسائیکل والوں کو روک لیتے ہیں اور ان سے چائے پانی مانگتے ہیں اور مختلف حیلے بہانوں سے ان کو ڈراتے ہیں ۔ شہری نے ان کی ویڈیو بنالی اور حکام سے اپیل کی ہے کہ نوٹس لیا جائے ۔
ہمیشہ سے سنتے اور دیکھتے ائے ہیں کہ ندی نالوں میں جو پانی ہوتا ہے اس میں بدبو اتی ہے دریا نہروں سمندر میں کبھی بدبو نہیں اتی کیونکہ وہاں کا پانی چلتا رہتا ہے یہ مرد مجاہد لوگ بھی اسی طرح جہاں جہاں جاتے ہیں اپنی خوشبو پھیلا دیتے ہیں
@obaidM02 کونسی اتحاد کیسا اتحاد جس اتحاد میں سسٹم کا باپ سعد بن خادم کا نام نہ ہو ایسی اتحاد اور اسکے داعیوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں در در چندہ خوروں