آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی چھٹی لے کر بیرون ملک روانہ ، سیٹ خالی
دو سال سے زائد عرصہ تک اسلام آباد میں سیاہ سفید کے مالک موسٹ پاور فل آئی جی اچانک بیرون ملک روانہ ہو گئے ،
ہماری خاموشی کسی کو طاقت دے رہی ہے
اس ظلم اور جبر کے خلاف اپنی اواز بلند کریں
امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ حسین رضوی صاحب کی رائے کی بات کریں
تحریک پاکستان کی موجودہ قیادت باہر ائے اور میدان لگائے
اج ہمارے لیڈر کو ہماری ضرورت ہے
کچھ لوگوں کی خاموشی پوری تحریک لبیک پاکستان کے لیے نقصان دے ثابت ہو رہی ہے
ڈوگر دو نمبریوں کیخلاف بات کرتا ہے تو خودساختہ مرکزیوں کے پیمپر کیوں گیلیے ہو جاتے ہیں؟
ہون ویلا محفلاں دی نی۔۔۔ویلا قائد محترم کیلیے أواز اٹھانے ہے گونگے مصلیو
#ملنگ_قبیلہ