یہ جانتے ہوئے کہ ظالم حلمران کتنا طاقتور ہے اور پھر بھی اس کے کے سامنے حق کا کلمہ پڑھنا اور مظلوم کے لیے آواز اٹھانا ، موروثیت اور سیاست نہیں حسینیت ہے ۔۔!!
#StreetMovementForJustice
ملک میں مہنگائی کی تباہکاریاں عروج پر۔
عوامی ریلیف کے نام پر پرائیویٹ جہاز خریدنے والے حکمراںن اس حقیقت سے غافل ہیں کہ پاکستان میں گزشتہ چار سالوں کے دوران بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ملک گیر سطح پر مسلسل اور ہولناک اضافہ ہوا ہے۔
سب سے نمایاں گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہے، جبکہ دوسری طرف گندم اور چاول جیسے روزمرہ کے بنیادی راشن کی لاگت بھی تقریباً دگنی ہو چکی ہے۔ قیمتوں کا یہ یکطرفہ اور تیز ترین اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ کوکنگ آئل، دودھ اور چینی سمیت باورچی خانے کی تمام ناگزیر اشیاء بیک وقت مہنگی ہوئی ہیں، جو عام صارفین پر روزمرہ کی بقا کے لیے مسلسل بڑھتے ہوئے بدترین مالی بوجھ کی عکاسی کرتا ہے۔ اس پر پیڑول اور بجلی کے نرخوں نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے۔
آزاد کشمیر کے لوگوں پر بڑا فخر ہے کہ وہ لوگ ظالم کے آگے ہار نہیں مان رہے۔ ویسے تمام کشمیریوں کی بھی عجیب قسمت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوج ظلم کرتی ہے اور آزاد کشمیر میں پاکستانی فوج کے لوگوں نے ظلم کیا۔
ہر چیز کا علاج کرش کرنا نہیں ہوتا۔ اول تو حق کا نظریہ کبھی کرش ہوتا نہیں اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ ظلم نفرتیں بڑھاتا ہے۔
اگر پورے ادارے کو نفرتیں بٹورنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا شوق ہے تو لگے رہیں۔ اور اگر اتنی ذلت بھری زندگی سے تنگ ہیں تو بات چیت کر کے تمام مسلے حل کریں اور طاقت / بندوق کے زور کو بریک دیں۔ سوشل میڈیا کے زمانے میں نفرتیں ہر جگہ نظر آئیں گی ، بہت ہی غلط زمانہ ہے ظلم کرنے کا۔ سب کچھ ریکوڑڈ ہو رہا ہے ڈیجیٹل آرکائیؤز میں، نسلوں تک سامنے آتے رہیں گے ظلم کے ثبوت!
کس کا دور زیادہ بہتر تھا عمران خان یا شہباز شریف ؟
سنیں کسان سے ، رئیل سٹیٹ والے سے کاروباری افراد سے
آج بھی حالات دیکھ لیں چار سال سے
ہر کوئی یہ ویڈیو دیکھے سنے اور شئیر کرے
ایک سکھ نوجوان نے سچائی بولی، انڈین ریاست نے اسے غائب کر دیا۔ آئیے اپنے اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر، جسونت سنگھ کھلڑہ کی سچائی اور انصاف کی جدوجہد پر بات کریں۔ یہ صرف سکھوں کی نہیں، پورے پنجاب اور انسانیت کی کہانی ہے۔ https://t.co/HNOc6HkVOh