ساری سیاسی جماعتیں ترقی خوشحالی کا منشور لیکر عوام میں اتریں ہیں جبکہ
گوہر خان چئیرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں
ہم باقی اسمبلیوں سے بھی باہر نکلیں گے۔۔۔
یہ سیاستدان ہیں یا مسخرے ؟؟؟؟
سندھ اور کے پی کے کو بردباد ہوتا دیکھ کر
اب جی بی (گلگت بلتستان) کے باشعور عوام کو کہنا چاہتا ہوں ۔۔
امن،ترقی اور خوشحالی کیلیے استحکامِ پاکستان پارٹی (IPP)کا ساتھ دیں ۔۔
عقاب کو ووٹ دیں ۔۔۔🦅