ڈیزل فضلو کو للکارنے والا پہلا سیاسی لیڈر جس نے سب سے پہلے اپنے شہداء اور پاک فوج کے لئے آواز اٹھائی اور فضلو ڈیزل سے معافی کا مطالبہ کیا مجھے فخر ہے ملک محمد احمد خاں آپ پہ آپ نے ہر بار پاکستان مخالف کرداروں کے خلاف سب سے پہلے آواز اٹھائی۔ #معافی_مانگو_فضلو
میرا قائد، ملک محمد احمد خان ایک محبِ وطن شخصیت ہیں۔ وہ ہمیشہ پاکستان کی سلامتی، استحکام اور قومی مفادات کے لیے اپنی آواز بلند کرتے ہیں۔ وطنِ عزیز سے محبت ان کی شخصیت کا نمایاں وصف ہے، اور وہ ہر موقع پر پاکستان کے دفاع اور قومی یکجہتی کی حمایت کرتے ہیں۔
@OfficialDGISPR
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
فوج کے سیاسی کردار پر آئینی اور جمہوری انداز میں بات ہو سکتی ہے، تاہم شہداء کی قربانیوں کا احترام ہر پاکستانی پر لازم ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو سکتی اور قومی سلامتی پر کوئی ��مجھوتہ قبول نہیں۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمٰن سے اپنے حالیہ بیانات پر نظرثانی اور معذرت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اختلافِ رائے دلیل اور آئین کے دائرے میں ہونا چاہیے۔
قصور میں بابا بلھے شاہ ٹرین کی بحالی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، وفاقی وزیرِ فوڈ سیکیورٹی بابا رشید احمد خان اور چیئرمین پیمرا ملک سعید احمد خان کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ ان رہنماؤں کی مسلسل کوششوں سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا،
اس بدبو دار "ڈیزل" کو کسی ریفائنری میں ڈال کر اچھی طرح واش کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ اس کی ذہنی غلاظت صاف ہو، سوچ میں بہتری آئے، اور یہ پھر سے اپنے وطن سے وفاداری کا مطلب سمجھ سکے۔ لعنت ڈیزل تیری گندی سوچ پر لعنت فضلو پر
#Har_Qadam_Awan_k_Sang
اگر نو مئ کے مین کرداروں کو سولی پہ لٹکایا ہوتا تو آج یہ دو ٹکہ کا بد بودار ��یزل فضلو اپنے شہدا اور پاک فوج پہ نہ بھونکتا اب بھی وقت ہے ان کرداروں کو پھٹہ پہ چڑھاؤ @OfficialDGISPR
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اپنے حلقے کے عوام سے لازوال محبت، خلوص اور مسلسل عوامی خدمت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ وہ ایک سدا بہار عوامی نمائندہ ہیں، جنہیں عوام کا اعتماد اور محبت ہمیشہ حاصل رہی ہے۔ اور ھمیشہ رھے گی انشاءاللہ
#Har_Qadam_Awan_K_Sang
"when politics and religion enter the game the fans walk out FiFA is Killing Foot ball and we all saw the cheating against Ronaldo without trust there no sport "
FIFA lost 10 million followers
Meanwhile,
'Reel King's' social media fan following:
111M on X
81.5M on YouTube
674M on Instagram
رونالڈو کے باہرجانے سے فیفاکی اپنی فین فالونگ 10ملین کم ہوگئی
جبکہ
رونالڈو کی سوشل میڈیا پر فین فالونگ پوری دنیا میں ایک ارب سے زیادہ ہے۔
@Cristiano
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی ایک آئینی ادارہ ہے جہاں سوال و جواب اور بحث و مباحثہ جمہوری عمل کا حصہ ہوتے ہیں۔ کسی بھی شخص کو باتوں کو غلط رنگ دے کر پنجاب حکومت اور اسپیکر آفس کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔
#Har_Qadam_Awan_k_Sang
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی، نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی لڑکیوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے عناصر، چاہے وہ کتنے ہی بااثر کیوں نہ ہوں، قانون سے بالاتر نہیں۔ ایسے تمام ملزمان کے خلاف قانون بلاامتیاز اپنا راستہ اختیار کرے گا ۔
#Har_Qadam_Awan_K_Sang
Speaker Punjab Assembly Malik Muhammad Ahmad Khan ne Assembly Floor par apni taqreer mein dehshat gardi ke khilaf larnay walay Pak Afwaj, Punjab Police, Civil Idaron Bilkhusoos Captain Karnal Sher Khan Shaheed ki azeem qurbani aur bahaduri ko salam pesh kiya.