Koi likhy ga dastan meri.
Koi dil mai qeed rakhy ga.
Koi tarsy ga mujh ko pany ko.
Koi beqadaron mai rakhy ga.
Koi muhbt mujhy Apni likhy.
Koi meri shairy sumbhal rakhy ga.
Kisi ki zindagi banu ga mai.
Koi pany ko mujhy tarsy ga.
کل کا دن ن لیگ کی تاریخی فتح کا دن۔۔۔۔🐆🐆
پنجاب کی موجودہ ترقی اور استحکام کو دیکھتے ہوئے آج گلگت بلتستان کی عوام بھی اپنے صوبے کی ترقی اور استحکام کے لیے شیر کے ساتھ کھڑے ہیں۔
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif#Awan_Group
میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی
کہ
تم میرے لیے کیا ہو؟
تم وہ واحد شخص ہو
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں
تمہارا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے
تم وہ واحد شخص ہو
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.!!
#Asmalik#awan_Group