Mohabbat bhara andaz, sheereen lehja aur Awam-e-Pakistan ko apna samajh kar seenay se laganay ka khoobsurat jazba — yahi hai Speaker Punjab Assembly Malik Muhammad Ahmad Khan ka awami mohabbat aur apnayat bhara andaz. ❤️🇵🇰
#Pmln_Jeet_Ka_Janoon
پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا گروپ ’’جیت کا جنون‘‘
2019ء میں ملک شہزاد اعوان نے اس گروپ کی بنیاد رکھی۔ مخلص ساتھیوں کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر پاکستان مسلم لیگ ن کے مؤقف کا دفاع شروع کیا۔
وقت کے ساتھ ساتھی بڑھتے گئے اور یہ سفر ایک مضبوط کارواں کی صورت اختیار کرتا گیا۔
ملک محمد احمد خان صاحب
شائستگی، سنجیدگی، سیاسی بصیرت اور پارلیمانی وقار کا معتبر نام ہیں۔
بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی، ان کی متوازن طرزِ قیادت اور جمہوری روایات سے وابستگی انہیں ایک باوقار پارلیمانی شخصیت بناتی ہے۔
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif#Pmln_Jeet_ka_Janoon
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP
پنجاب میں آ کر ایک شرپسند عناصر پنجاب پولیس کے اندر بغاوت اور بے چینی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ عوام کو حکومتِ پنجاب کے خلاف بدظن اور متنفر کرنے کی سازش بھی کی جا رہی ہے۔ ایسے عناصر کے عزائم کو ناکام بنانا اور امن و قانون کی صورتحال
15 ستمبر 2026 — جمہوریت کا عالمی دن
جمہوریت عوام کی آواز، حقوق اور اختیار کا نام ہے۔ جمہوری معاشرے کی مضبوطی کے لیے آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، برداشت اور باہمی احترام کو فروغ دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
سپیکر پنجاب اسمبلی کا جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔
"Suno Jaani....🌹
"नदियों की पानी सा है
..."तेरी मेरी कहानी"....
"कभी थम गई,,
..."कभी बह गई"...
"उम्मीद के धागे ने,,
...,"बांध रखा है"....
"हम दोनों को वरना,,
.."कभी तुम नहीं थे"....
"कभी हम नहीं थे....🌿✨
#खंजर_हूं
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف عوام کا درد سمجھتے ہیں۔
جنوبی ایشیا کی جنگی صورتحال کے باوجود مسلم لیگ (ن) کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات میں ریلیف دینے کا فیصلہ قابلِ تحسین ہے۔
شکریہ نواز شریف ❤️
شکریہ شہباز شریف 🇵🇰
#Pmln_Jeet_Ka_Janoon#Lead_by_Shahzad_Awan_Malik