کیا ٹی وی چینلز والے اب ارشاد پھٹی کو اپنے چینلز پر بلانا چھوڑ دیں گے ؟ کیا جیو کی میڈم سپیکر اور ملاُ عمر کی بیٹی ریما عمر یا بینظیر شاہ جیسی صحافی اسکا بائیکاٹ کر دیں گی یا پہلے کی طرح ارشاد پھٹی کی فضول ، واہیات گفتگو پر کھی کھی کرتی نظر ائیں گی ؟
اگر کچھ بھی نہیں بدلنا تو یہ معافی والا ڈرامہ اپنے پاس رکھو !
ارشاد پھٹی نے سوچا کہ سیاستدانوں پر پونکتا رہتا ہوں ، ذرا بیوروکریسی پر بھی نواز شریف والے الزام لگا کر ڈالر چھاپتا ہوں ! اگلوں نے سنگ تک تن دیا ھے ! اب معافیاں مانگتا پھر رہا ھے !
میں اِن دِنوں سفر کے دوران جہاں سے بھی گزر رہا ہوں ہر جگہ سُتھرا پنجاب کے لاتعداد کُوڑا دان اور سُتھرا پنجاب کے ورکرز دیکھ رہا ہوں جو ہر وقت صفائی میں مصروف ہوتے ہیں۔ پچھلے دو سال میں صوبہ پنجاب ہر شعبہ میں ایک مثال قائم کر رہا ہے جو 78 سالہ تاریخ میں کبھی دیکھنے کو نہیں ملی۔
سوشل میڈیا ، خاص کر ایکس پر آذاد کشمیر کے جو حالات دکھائے جا رہے ہیں ویسے حالات گراؤنڈ پر نہیں ہیں ! یہاں تو ۹۰ پرسنٹ تک جھوٹ چل رہا ھے!
ویسے ایکشن کمیٹی کو کھلی چھوٹ ظاہر کر رہی ھے کہ سب کچھ جان بوجھ کر کروایا جا رہا ھے یا پھر جان کر اس تحریک کو پنپنے کا پورا موقع دیا جا رہا ھے !
عجیب مخلوق ھے ، پہلے جلد از جلد سوشل میڈیا ہیڈ لگانا چاہتے تھے ، اتنا بھی نہیں ھوا کہ تھوڑا انتظار کر لیں !
اور اب چار دن شور مچا کر سب ایک دوسرے کو شرمندہ کرنے میں مصروف ہیں 🤦🏻♂️
پٹواریوں کا آج کل اپنے منہ پر ہی چپیڑیں مار مار منہ لال کر لینے کا موسم چل رہا ھے !
بیچارے عادت سے مجبور ہیں ، جب انکو کوئی نہیں مارتا تو یہ خود اپنے اپ کو کوسنا شروع کر دیتے ہیں !
عمران خان تو ثاقب نثار ، اعجاز الحسن ، اطہر منُ اللہ اور بندیال جیسے ججز واپس لا کر عدلیہ کی آذادی چاہتا ھے ۔ وہ کیسے پیچھے ہٹے ؟
عمران خان موسٹ ڈیموکریٹک باجوہ ، فیض اور آصف غفور کے نیچے 2018 جیسا صاف شفاف الیکشن چاہتا ھے ۔ بتائیں وہ کیسے اس مطالبے سے پیچھے ہٹے ؟
عمران خاں ، صدیق جان ، سمیع ابراہیم اور عمران ریاض جیسے لوگوں کو ٹی وی پر لا کر اور طلعت حسین اور خانزادہ جیسے صحافیوں کو جیل میں ڈال کر میڈیا کی آذادی چاہتا ھے !! آخر کیوں وہ اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹے ؟
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
کیا جنازے میں شرکت کا خاص دعوت نامہ چھپوا کر سہیل آفریدی کو بھیجا تھا ؟
اگر نہیں بھیجا تو شکوہ کیسا !!
سہیل آفریدی تو بتا چکا ھے کہ شادی ھو یا جنازہ ۔ شرکت کا کارڈ آئے گا تو میں شامل ھوں گا !
ایف سی کے 6 جوان خیبرپختونخواہ میں شہید ہوئے،سہیل آفریدی نے شہداء کے جنازے میں شرکت نہیں کی،جنازہ پشاور میں تھا،صوبے کو دہشتگردوں کے حوالے کرکے کبھی اڈیالہ نکل جاتا ہے،کبھی اسلام آباد ڈیڑے لگا لیتا ہے اور کبھی دہشتگردوں کا ترجمان بن کر شہداء کے جنازوں کا مذاق اڑاتا ہے
ہمارے انتہائ محترم سوشل میڈیا ہیڈ کو فوت ہوئے ابھی دو دن ہوئے اور ہم سوگ کے عالم میں ہیں اور کچھ دوست بلا ضرورت ابھی سے ہی نئے سوشل میڈیا ہیڈ کے لئیے نام تجویز کرنا شروع ہو گئے ہیں 😡 او خدا کے واسطے تھوڑا خدا کا خوف کر لو 😡اتنی بھی کیا جلدی ہے آخر ؟ سوشل میڈیا جائے بھاڑ میں 😡
تنقید برائے تنقید کرنے والے لوگ عجیب کتی خصلت رکھتے ہیں ، ان خبیث لوگوں کی وجہ سے یہ معاشرہ افراتفری کا شکار ھے ، جیسے مکھی گند پر بیٹھتی ھے ویسے ہی انکو ہر چیز میں گند نظر اتا ھے !
گورا جب خوشدلی سے اپنے مخالف کو مبارک دے یا کھلے دل سے ہار کو مانے تو ایسے نفسیاتی مریض بھاگ بھاگ کر اسکو شئیر کرتے ہیں اور تعریفوں کے پل باندھ دیتے ہیں لیکن جب ہمارے ملک کا سیاست دان ایسے کرے ، دوسرے کو مبارک دے تو سیم نفسیاتی دلال اسکو بے شرمی اور بے غیرتی سے تشبیح دیتے ہیں اور لوگوں کے زہنوں میں یہ تاثر پیدا کرتے ہیں کہ یہ اپس میں ملے ھوے ہیں !!
ایسے گندے غلیظ انڈے اب مسلم لیگ ن میں کثرت سے پائے جاتے ہیں خاص کر جی بی الیکشن کے بعد سے تو بہتات ھوئی پڑی ھے ایسے چ لوگوں کی !
ہر انقلابی کو غریب کے بچوں کی لاشیں چاہیں
تاکہ ان کے بچوں کا مستقبل بن سکے
جب تک بے وقوف عوام زندہ ہیں
برساتی مینڈکوں کی طرح انقلابی بھی آتے رہیں گے
پاکستان زندہ باد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شروع کی گئی" ایئر ایمبولینس سروس" عوام کیلئے امید کی کرن بن رہی ہے،
میانوالی کی زخمی خاتون کی بروقت لاہور منتقلی،اہلخانہ وزیراعلیٰ پنجاب کا شکر گزار ،
جیتنے والے اپنا اپنا جشن منا کر سونے چلے گئے ہیں اور یہ اٹھ کر کہہ رہا ھے کہ گنتی کا عمل ابھی جاری ھے 🤣🤣
اوئے مزدور کی بیغیرت جھوٹی اولاد ! تیری باجی کے کرش نے ایک سیٹ حاصل کی ھے ، اس ایک سیٹ کے اگے دو زیرو لگا کر پیش کرنا ہی تیرا آج کا ٹاسک ھے ۔ چل لگ جا کام پر یوتھیے مزدور !