ھر دوسرے دن ان کو منانے سے بہتر ھے حکومت پر لعنت بھیج کر باھر آجائیں۔تف ھے ایسی حکومت اور ایسی سیاست پر ،وہ ان کو بلیک میل کرتے ھیں اور یہ ان کو منانے پہنچ جاتے ھیں۔
شہباز شریف حکومت کا آخری بجٹ کرائے کے وزیر خزانہ اورنگزیب پیش کر رہے ہیں جس طرح سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اونٹ کے منہ میں زیرہ جتنا اضافہ کیا جا رہا ہے اس سے بہتر تھا نہ ہی کرتے مہنگائی کا سیلاب عوام پر مسلط کر دیا گیا ہے لیکن مسائل حل کرنے سے کوئی سروکار نہیں ن لیگ سے عوام کو
@MuzzammilAslam3@shahzad29876558 بلاول کے مطالبے کاش عوام کی بھلائی کی ہوتے انکے ہمیشہ مطالبات اپنے فوائد حاصل کرنے کے لیے ہوتے ہیں پیپلز پارٹی کے پاس مینڈیٹ تو ہے نہیں
The Herat firing incident and reports of a vehicle striking women have renewed concerns about the use of force against civilians in Afghanistan.
Such incidents will raise serious questions about accountability, protection of civilians, and the Taliban’s commitment to safeguarding basic rights and public safety.
@Crucible0001@HamidMirPAK اور الزام پنجاب کو۔ پنجاب تو خود دو ٹکڑے ہوا پنجابی کیسے اور کیوں ایسٹ پاکستان کو علیحدہ کرتے؟ ہمارے تو دریا تک غیر پنجابی حکمران بیچ گئے ۔۔۔۔ اسکے باوجود بھی الزام پنجاب کو دینے والا خود میر جعفر ہے ۔۔۔۔ بھٹو ایوب یحیی پنجابی کدھر سے تھے؟
#انسانیت_دشمن_خوارج#Kashmir
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کا فریب اب آخری سانسیں لے رہا ہے۔ ✌😎
حکومت کے دوٹوک مؤقف اور بلیک میل نہ ہونے کے پختہ عزم نے ان کے حوصلے پست کر دیے ہیں۔ دوسری طرف پاکستان مخالف بیانیے کے باعث اس کمیٹی کی قیادت خود آپس میں دست و گریبان ہو چکی ہے۔
موجودہ صورتحال کے چند اہم پہلو یہ ہیں
کارکنان مایوسی ہیں ۔ پرانے اور نئے مقدمات قائم ہونے پر کارکن اپنی ہی قیادت سے شدید بدظن اور برہم ہیں۔
دھرنوں اور راستوں کی بندش سے پیدا ہونے والی راشن کی قلت نے عوام کو ان شرپسندوں کے خلاف صف آرا کر دیا ہے۔
اب ان ڈرامہ بازوں کا کھیل ختم ہونے کو ہے ۔
ریاست نے ان شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نبٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
آزاد کشمیر میں امن عامہ سے متعلق فیصلہ جاری
انتظامیہ کے مطابق امن خراب کرنے والے عناصر کے خلاف آج رات کارروائی متوقع ہے کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف چارہ جوئی ہو گی۔