وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
☜ :اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
پاکس��انی میڈیا کی حقیقت یہ ہے کہ باہر کی دنیا کے ظلم پر تو آواز اٹھائی جاتی ہے، لیکن اپنے ملک اور کشمیر میں ہونے والی ناانصافیوں اور سچائی پر خاموشی اختیار کر لی جاتی ہے۔ سچائی کا سلیکٹو ہونا میڈیا کے دوہرے معیار کو ظاہر کرتا ہے۔ 💯