🤨🙌🏻 ساری دنیا بھی کہے تو یہ بدنامی بٙھلی مگر ہم رٙسُولُ اللّٰهﷺ کی عزت آبرُو سے کبھی غداری نہیں کر سکتے🙌🏻🙌🏻💯__بات ختم💪⚔️ !!
سب سے گزارش ہے نیو اکاونٹ کو فولو کرتے ہوۓ گزریں جزاك اللهُ
Link👇
@Bint_WWM_
ان شاءاللہ تمام دن لائیو ایکس اسپیسز ہونگی ضرور شرکت فرمائیں۔
4 August
عرس مبارک حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
8 August ہفتہ
عرس اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ علیہ (بریلی شریف)
13 August جمعرات
استقبالِ ربیع النور شریف
کشمیر، شام، عراق، یمن اور بیت المقدس کی آزادی، اسرائیل کی شکست، اور اسلام کی سربلندی یہ سب جہاد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔۔۔۔
رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ میری امت قیامت تک جہاد کے ذریعے عزت و سربلندی حاصل کرتی رہے گی۔
ڈاکٹر اسامہ جمیل, ایک PhD سکالر تھا!!
ایک PhD سکالر کو کتنا ٹائم لگتا ہے یہاں تک پہنچنے میں, لیکن FA پاس جو گدھوں کی طرح دوڑے لگا کر آتا ہے اور طاقت کے نشے میں, قومی ہیروز کو, لیڈرز کو اور PhD سکالرز کچل دیتا ہے!!
پاکستانیوں آج اسامہ جمیل اور کل آپ بھی ہوسکتے ہیں💔
یہ ہے پاکستان کا موجودہ وزیرِ داخلہ، جو تیس سال سے اقتدار کے مزے لوٹ رہا اور جو کہتا ہے نظام تباہ ہو چکا ہے۔ مگر ہم اس سے پوچھتے ہیں! اس نظام کو کھلونا بنایا کس نے؟
مریدکے ہو یا کشمیر، ہر جگہ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھنی چاہیے۔
آئیں مل کر کشمیر میں ہونے والے ہر ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں۔
Host
@The_Turab_
Co-host
@RShoaib_Y
https://t.co/yUMOWIR5fY
خود ہی آگ لگائی، خود ہی دھواں دکھا رہے ہو!
اقتدار بھی تمہارا، فیصلے بھی تمہارے، ترامیم بھی تمہاری—
پھر نظام کی تباہی کا الزام عوام پر کیوں؟
برسوں اقتدار کے مزے لینے والے آج سسٹم کا ماتم کر رہے ہیں۔
عوام پوچھتے ہیں: یہ نظام بگاڑا کس نے؟