🤨🙌🏻 ساری دنیا بھی کہے تو یہ بدنامی بٙھلی مگر ہم رٙسُولُ اللّٰهﷺ کی عزت آبرُو سے کبھی غداری نہیں کر سکتے🙌🏻🙌🏻💯__بات ختم💪⚔️ !!
سب سے گزارش ہے نیو اکاونٹ کو فولو کرتے ہوۓ گزریں جزاك اللهُ
Link👇
@Bint_WWM_
یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ پاکستان میں اسلامی لباس کو ختم کیاجارہاہےپاکستان کا مطلب ہی لا الہ الا اللہ ہےاگر بینک اسلامی ہیں تو ان کالباس بھی اسلامی ہوناچاہیےہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پر نظر ثانی کرےاوراسلامی احکامات کا احترام کرتے ہوئےعورت کےپردے پرعائد پابندی ختم کرے

حالِ دل مجھ سے نہ پوچھو مِری نظریں دیکھو
رازِ دل کے تو نگاہوں سے ادا ہوتے ہیں
ملنے کو یوں تو ملا کرتی ہیں سب سے آنکھیں
دل کے آ جانے کے انداز جدا ہوتے ہیں🥀
https://t.co/qzxU4Rd0VF
کسی درخت کو آپ اپنے ہاتھوں سے کاٹ کر سوکھنے کے لئیے پھینک کر چلے جائیں اور کچھ وقت گزرنےکے بعد آپ اُس کے پاس جا کر اسے پانی دینے لگ جائیں اس نیت سے کہ وہ پہلے کی طرح تروتازہ ہو جائےتو وہ نہیں ہوگا انسانی دل بھی ایسے ہی ہیں اگر وہ آپکے لئیے ایک بار بجھ جائیں ، تو دوبارہ نہیں کھلتے