گـنج بخـشِ فیـضِ عـالـم مظہـرِ نـورِ خـدا۔۔۔۔🥹��️🩹
یا الہی داتا علی ہجویریؒ کے صدقے میرے قبلہ بابا جان علیہ الرحمہ کے آستانے مبارک کی رونقیں بحال فرما دیں😭🤎
اے اللہ
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے ہماری مشکلات دور فرما ہمار�� لیے آسانی کے وہ راستے کھول کہ ہم حیران رہ جائیں ہمیں ہمارے بھائی سے جلد ملوا دے یا ربی اب اور انتظار نہیں ہو��ا یا اللہ ہمارا انتظار ختم کر دے
آمین یا ربّ العالمین 🤲 🥹🥹