کہہ دو کہ : تمہیں موت کا وہ فرشتہ پورا پورا وصول کرلے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے ، پھر تمہیں واپس تمہارے پروردگار کے پاس لے جایا جائے گا ۔
﴿سورۃ السجدۃ، ۱۱﴾
Let the heart awaken 💜
The language of silence, the language of love.
The journey begins today. Let those communications awaken with you, see the beauty, the colours, the sound 🙏👁️
Look at the reflections that come to you.
Nothing is going to be the same.
Get ready ☮️
حضرت ابودرداء ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول الله ﷺ کو فرماتے سنا:
میرے لئے ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈو، کیونکہ تم اپنے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیئے جاتے اور مدد کئے جاتے ہو.
ابوداؤد 2594
(نسائی 3181؛ جامع ترمذی 1702؛ مسند احمد 5027؛ مشکوٰۃ 5246)
رزق آدمی کی تلاش میں اِس طرح سرگردان رہتاہےجس طرح کہ ملک الموت عزرائیلؑ طلبِ جان میں،اورجس طرح وہ آدمی کوبحروبرمیں کہیں نہیں چھوڑتااُسی طرح رزق بھی آدمی کوکہیں نہیں چھوڑتا۔
کلید التوحید کلاں، ص: 517
https://t.co/bYMuYPvEEd
https://t.co/iL7MWDwQfi
#SayingsOfSultanBahoo
يُدْخِلُ مَن يَشَاءُ فِي رَحْمَتِهِ وَالظَّالِمِينَ أَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا
وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت (کے دائرے) میں داخل فرما لیتا ہے، اور ظالموں کے لئے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔
(الْإِنْسَان - الدَّهْر، 76 : 31)
مومن کو حُکم ہے کہ مصائب پر صبر وتسلیم کا رویہ اپنائے اور گُناہوں کے صُدور پر توبہ و اِستغفار کی روش اختیار کرے!
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
[ الفرقان 1/ 135]
In honor of their raid yesterday I’m giving away one @BearsRare NFT!
Floor already .22 ETH and it’s a top project on all of OpenSea!
👉🏼 Follow Me & @BearsRare
👉🏼 RT & Like
👉🏼 Tag 5 People
Winner in 24 hours! 🧸
OpenSea: https://t.co/tf70dY2Bp1
#NFT#NFTGiveaway#NFTCommunity
ایک دن پہلے تک ہم میڈیا سمیت بندے بندے کو پکڑ کر سمجھا رہے تھے کہ “ ساری دنیا میں پٹرول مہنگا ہو رہا ہے حکومت تمہیں سستا کہاں سے دے”؟
کل سے اپوزیشن سمیت میڈیا چینلز اینکرز “ہمیں پکڑ پکڑ کر سمجھا رہے ہیں کہ دنیا میں پٹرول مہنگا ہو رہا ہے تو پاکستان میں سستا کیسے ہو گیا؟😂
Copied
او خو ! یہ تو آپ نے بہت زیادہ پریشر ڈال دیا -ہماری نیندیں اڑا دیں - نہ کیا کریں ایسا - ایزی ہو جائیں - گھبرا کیوں رہے ہیں- ہمیشہ کی طرح آپکا یہ شو بھی فلاپ ہو گا- کیونکہ اپکے مطلوبہ نمبر سے رابطہ ممکن نہیں- بحرحال خوش آمدید- آئیں سلفیاں لیں اور واپس چلے جائیں -
عالی ظرفوں کی یہ رِیت رہی ہے کہ صنفِ نازک کے دل کا خصوصی خیال رکھیں.
چنانچہ آدمی کے حق میں یہ باعثِ ثواب ہے کہ اپنے بچوں کو کوئی چیز دینے لگے تو بیٹی سے شروع کرے..."
امام الوسی رحمہ اللہ
( تفسير روح المعاني )
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں ، قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا۔
(صحیح بخاری،۱۸۹۶)
🍭 Wabi-Sabi X Rare Bears 🐻
Rare Bears have teamed up with us to give away 5 WL spots for our community! 🎁
To Enter:
1️⃣ Like & RT
2️⃣ Follow @BearsRare and @WabiSabiNFT
3️⃣ Tag 3 NFT lovers
⏰ 24 Hours ⏰