Radiating grace and authenticity, Areeka Haq’s new photoshoot captures the essence of understated glamour. A stunning reminder that true style shines from within.
#AreekaHaq#ElegantStyle#NaturalBeauty
ویران زمین کو زندگی دینے کا یہ خوبصورت اقدام صرف سبزیاں نہیں اُگا رہا بلکہ ہزاروں خاندانوں کے لیے امید بھی پروان چڑھا رہا ہے۔ 🌿
مظفرگڑھ میں سانجھی سبزی منصوبے کے تحت تیار کیے گئے 157 سبزی پلاٹس سے حاصل ہونے والی تازہ سبزیاں مستحق خاندانوں تک مفت پہنچائی جا رہی ہیں۔
Backing Sajal Aly, Saba Faisal stressed the importance of making respectful and responsible remarks whenever celebrated artists are discussed in public.
#SabaFaisal#SajalAly#NadiaAfgan
Soaking up the charm of London, Danish Taimoor gears up for the thrilling Argentina vs. England FIFA clash tonight. 🇬🇧⚽
#DanishTaimoor#FIFAWorldCup#AyezaKhan
جب نظام جوابدہ ہو، نگرانی مؤثر ہو اور ہر بچے کی تعلیم اولین ترجیح بن جائے، تو مثبت نتائج خود سامنے آتے ہیں۔ سرکاری اسکولوں میں عملی اصلاحات اور لاکھوں نئے طلبہ کا داخلہ اسی سمت ایک اہم قدم ہے۔
#SchoolReforms#QualityEducation#BetterFuture
Sahar Hashmi is winning hearts with her elegant bridal appearance, and the love keeps pouring in—including a lovely reaction from Dur-e-Fishan. What's your score for this gorgeous look from 1 to 10? ❤️💍
#SaharHashmi#DureFishan#CelebrityStyle
لاہور نے پھر سب کو حیران کر دیا
یہ صرف پیڈل کورٹ نہیں، بلکہ مستقبل کی پلاننگ ہے۔ اوپر کھیل، نیچے 15 لاکھ گیلن بارش کا پانی محفوظ جدید کھیل، فیملی انٹرٹینمنٹ، خوبصورت ماحول اور پانی بچانے کا انوکھا نظام ایسے منصوبے ہی شہروں کو واقعی اسمارٹ بناتے ہیں۔
یہ ہے نیا لاہور جہاں تفریح بھی ہے اور مستقبل کی فکر بھی
پنجاب کے پنک سالٹ وسائل کو ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ترقی میں تبدیل کرنے کا آغاز ہو چکا ہے۔ قائد آباد کے قریب منرل پراسیسنگ زون، جدید یونٹس اور سرمایہ کاری نہ صرف ہزاروں روزگار کے مواقع پیدا کریں گے بلکہ پاکستان کی برآمدات اور قومی معیشت کو بھی نئی تقویت دیں گے۔
#MadeInPakistan
Daily exposure to crude language and sensational talk trains young people to accept noise over sense.
They lose sight of what constructive discussion actually looks like.
Let’s raise the standard of discourse for the next generation.
#ThinkBeforeYouSpeak#RaiseTheBar
@AmjadHafeez19 حکومت پنجاب کے مقررہ نرخوں کے مطابق 10 کلو آٹے کا تھیلا 950 روپے میں دستیاب ہے، جو عوام کے لیے ایک مثبت اقدام ہے۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ ہر دکان پر اسی نرخ پر فروخت یقینی بنائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
راولپنڈی میں نان بائیوں کو 10 کلو کا 12000 تھیلا 950 روپے پر دیا جا رہا ہے۔ جبکہ مارکیٹ میں آج راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں 10 کلو کا 5 لاکھ تھیلا 1100 روپے پر سپلائ کیا گیا ہے۔
کسان کی گندم 3500 روپے میں بکی کیونکہ حکومت نے 3500 روپے من ریٹ دیا۔
مارکیٹ ریٹ کا 4300 ہونا بھی کسان کو اچھے ریٹ ملنے کی وجہ سے ہے۔ کسان کے پاس 55% گندم موجو ہے۔ جو وہ اچھے ریٹ پر بیچ رہا ہے۔
حکومت 15 کلو کا فائن آٹا اور میدہ ریگولیٹ نہیں کرتی ۔
جہاں کبھی صاف پانی کا حصول روزانہ کا چیلنج تھا، وہاں آج ترقیاتی منصوبے امید کی نئی کرن بن رہے ہیں۔ جدید واٹر سپلائی منصوبوں کے ذریعے دور دراز آبادیوں تک صاف پانی کی فراہمی ایک بہتر اور صحت مند مستقبل کی جانب اہم قدم ہے۔
#صاف_پانی#جنوبی_پنجاب#بہتر_مستقبل
Congratulations to Arisha Razi Khan on welcoming her precious daughter, Amyra Ansari. May this beautiful new journey bring endless joy, cherished memories, and abundant blessings to the entire family.
#AmyraAnsari#Congratulations
اپنی چھت کا خواب جب حقیقت بنتا ہے تو اس کی خوشی بے مثال ہوتی ہے۔ شفاف قرعہ اندازی، بلا سود آسان اقساط اور بروقت مالی معاونت نے ہزاروں خاندانوں کے لیے اپنے گھر کی تعمیر کا سفر آسان بنا دیا۔ یہ ایک روشن اور محفوظ مستقبل کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
#اپنی_چھت_اپنا_گھر#پنجاب#روشن_مستقبل
Javeria Saud has built a remarkable career as an actress, producer, host, and writer, while balancing a beautiful family life with Saud Qasmi. From memorable drama roles to sharing heartfelt family moments, she continues to inspire and entertain her fans.
#JaveriaSaud#SaudQasmi
پٹرول کی جھنجھٹ ختم، اب پورا منافع جائے گا سیدھا جیب میں۔۔۔
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کی ای بائیک اسکیم نوجوانوں کے لیے ماحول دوست اور آسان سفر کا نیا راستہ ۔۔۔۔
کسان کی محنت ہماری ترجیح ہے۔ اربوں روپے کی مالی معاونت، ہزاروں ٹریکٹرز، سولر ٹیوب ویلز اور جامع زرعی پیکجز کے ساتھ پنجاب کا زرعی شعبہ ایک نئی کامیابی کی جانب گامزن ہے۔
#EmpoweringFarmers#PunjabDevelopment#GreenPunjab
Breaking her silence, Momina Iqbal has dismissed the ongoing speculation, confirming that there have been no discussions with MPA Saqib Chaddar. She says the reports are unfounded.
#MominaIqbal#OfficialStatement