یہ ہمارا نغمہ عمران خان کے نام ہے۔
ہم عمران خان کی آواز سننا چاہتے ہیں—فلسطین، ایران اور دیگر مسلم سرزمینوں کے بارے میں، جو ظلم، قبضے، جارحیت اور تقسیم کا سامنا کر رہی ہیں۔
ویڈیو بذریعہ @majidnext
یوٹیوب ورژن
👇👇
https://t.co/UDrTjblLah
یہ لاہور میں میں ایک معذور پینٹر عمر کا خاندان ہے جس میں چار بھائی اور ایک بہن سیربرل پالسی (Cerebral Palsy) دماغ کے فالج کا شکار ہیں۔ انکے والدین بھی عمر رسیدہ ہیں، اس خاندان کی مدد کرنا ہم سب فرض ہے۔ انکا ٹویٹر اکاونٹ یہ ہے
@umerArtist4
آپ براہ راست رابطہ کریں انکے گھر جائیں تاکہ یہ بھی عید منا سکیں۔
قرآن کتنا بڑا معجزہ ہے اور کتنا خوبصورت اللہ کا کلام ہے علم ریاضیات اور سائنسدان بھی ششدر ہیں کہ یہ سب کچھ coincidence کبھی نہیں ہوسکتا۔
ضرور شیئر کریںRepost کریں اس شاندار ریسرچ کو اور سب کو دیکھنے کا موقع ملے۔ سب��ان اللہ
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
Ramadan Donation Appeal (Zakat Eligible case):
Muhammad Ahmed is fighting a rare condition called Spinal Muscular Atrophy (SMA). He is paralyzed, has limited time without medication and his disability will get worse. Every donation can bring him closer to life and health. This is a Zakat eligible case, please donate whatever you can.
If you can’t donate, please share. Your support could save their life. 🤍
** For international donations use the link https://t.co/LeQWY9rLnq
** For local donations 👇🏼
Bank Name: JS Bank Limited
Account Title: SPEAK TRUST
IBAN Number: PK54 JSBL 9003 000 00 11 77 296
For complete details and case verification, feel free to tag
@speaktrustpk and contact them directly. They will be happy to share any information you require.
کیا آپ نے کبھی ایسا معجزہ دیکھا ہے کہ ایک انسان نا سن سکتا ہو نا بول سکتا ہو سوائے قرآن مجید کے۔ اور پڑھنا لکھنا نہیں جانتا سوائے قرآن مجید کے۔ اب قرآن مجید پڑھیں وہ وہی صفحہ آپ کے سامنے کھول ��ےگا۔ کھلی آنکھوں سے معجزہ دیکھیں۔۔
وہ جو ��ود کو خدا کہتا تھا، اللہ نے اسے ایک لنگڑے مچھر کے ذریعے نشانِ عبرت بنا دیا۔ جو شخص تکبر میں ڈوبا ہوا تھا، اس کا سکون جوتوں کی ضرب میں چھپا تھا۔ 👞🦟
بے شک، تکبر کا انجام ہمیشہ ذلت ہے اور اللہ ہی سب سے بڑا ہے! 🤲🏻✨
🔴 مصر کے دارالحکومت کی گرینڈ مسجد میں ایک نابینا عطیہ اللہ الیکٹرانک مصحف کے ذریعے قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے نماز کی امامت کر رہے ہیں۔ مصر کے دوسرے قا��یوں کی طرح ان کی آواز بھی بہت خوبصورت ہے۔
🚨🚨بیرسٹر گوہر، حامد خان، علی بخاری، علی ظفر، لطیف کھوسہ یہ سینئر وکلاء ہیں یہ کہاں ہیں؟؟؟ عمران خان کے دو کیس لگنے ہیں لیکن یہ کہاں ہیں، کیا اب آپ کا کام بھی ہم کریں؟
علیمہ خان
قوم کے نام آخری پیغام 🚨
گرفتاری سے عمران خان نے قوم کو مخاطب کرکے کہا تھا، جب تک یہ پیغام آپ تک پہنچے گا مجھے یہ گرفتار کر چکے ہوں گے اور میں جیل میں ہوں گا