جمائمہ کو طلاق دیتے وقت قانونی طور پر ملنے والی جمائمہ کی آدھی جائیداد، تقریباً 12 ہزار کروڑ پاؤنڈ، لینے سے انکار ��ر جج بھی عمران خان کی تعظیم میں کھڑا ہو گیا تھا۔ یہ رقم معمولی رقم نہیں تھی، تو کیا ایسا شخص پارٹی فنڈنگ کے معاملات میں کرپٹ ہو سکتا ہے؟ قطعی طور پر نہیں۔
بھئی واہ۔ اب تو ن لیگ خودعوام کے سامنے آ کر مان گئی ہے کہ نواز شریف کو دھاندلی کے زور پر اقتدار میں نہیں آنا چاہئے۔
جاوید لطیف فرما رہے ہیں کہ اگر نواز شریف کی 9 فروری کی تقریر "کچھ اور" ہوتی تو آج حالات یہ نہ ہوتے۔
یعنی، سیدھی بات ہے کہ دھاندلی کی بھیک پر چوری کی سیٹ نہ لیتے
دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
بجلی بند کیوں کی؟
ٹرانسفارمر ہمارے پیسوں سے میٹر ہمارے پیسوں کا
تم نے پوری رات بجلی بند کی،باہر آؤ مذاکرات مذاکرات کھیلتے ہیں
اور پھر کافی دیر مذاکرات کے بعد بجلی بحال ہوگئی
انتہائی بدقسمتی کی بات ہے، رات جو کچھ ہوا، ہمیں اس کی توقع نہیں تھی۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی نہیں چاہتا کہ حالات بہتری کی طرف جائیں۔ ہمیں یقین دلایا گیا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا، جبکہ عدالت کا فیصلہ بالکل واضح تھا۔ اگر کسی قسم کا ابہام تھا تو دوبارہ عدالت سے رجوع کیا جا سکتا تھا۔
قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہ کیے جانے پر ردعمل
#ContemptOfCourt
میں نے عرض کیا تھا کہ برطانوی پریس پر نظر رکھیں۔ انکی سرخیوں میں پاکستان میں بدلتا ہوا منظر نامہ نظر آئے گا۔ اور ن لیگ کی بلند ہوتی چیخوں کی بھی سمجھ آئے گی۔
سرخی دیکھیں: عمران خان جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لئے ��ھڑا ہونے کی قیمت دے رہا ہے۔
اگلی سرخی subheading ہے:
خان جمہوریت سازی democratization کی علامت ہے ایسی ملک میں جس کو دہائیوں تک فوجی جنتا نے لوٹا ہے۔
اگلی سرخی دیکھیں:
عمران خان کی لڑائی ہماری لڑائی ہے۔
لنک نیچے کمنٹس میں۔
عمران خان ہائی ڈرامہ :
تمام فوج کے زیر کنٹرول پاکستانی ٹی وی چینلز یہ خبر چلا رہے ہیں کہ عمران خان کو ایک بار پھر جیل واپس بھیج دیا گیا ہے، جبکہ پورا دن لوگوں نے اس بات پر خوشیاں منائیں کہ سپریم کورٹ کے حکم پر انہیں منتقل کیا گیا تھا۔
اندر خانہ اندرونی طاقت کے کھیل کیا چل رہے ہیں، یہ جلدی سمجھنا مشکل ہے، لیکن خان کی بہن اور ان کے ذاتی ڈاکٹر بتائیں گے کہ کیا ہوا۔ ایک بڑا دھوکہ شفا ہسپتال کا قافلہ تھا جو بغیر خان کے گیا ، ا��ر انہیں دوسرے ہسپتال منتقل کیا گیا، پھر واپس جیل بھیج دیا گیا۔
کچھ رپورٹرز کا دعویٰ ہے کہ خود خان نے جیل کی بجائے ہسپتال کے بستر پر جانے سے انکار کر دیا تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ انہوں نے فوج سے کوئی ڈیل کی ہے۔
پوری قوم اور دنیا کو بندر بنا دیا گیا ہے کیونکہ @BBCWorld @BBCBreaking ابھی بھی رپورٹ کر رہے ہیں کہ خان کو جیل منتقل کیا گیا ہے ۔ پاکستان ایک پاگل خانہ لگ رہا ہے اور فوج کی سربراہی پاگل پروفیسروں کے پاس نظر آتی ہے۔