Social Media Activist, Say Yes to Democracy, Say No to Dictatorship, Fan Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, Allama Iqbal, Opponent of every Type of Exploitation.
🚨اصل ڈکٹیٹر کون؟🚨
✍️
ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2001ء کے تحت منتخب بلدیاتی قیادت کو مکمل انتظامی و مالی اختیارات حاصل تھے، ترقیاتی بجٹ، ٹیکس وصولی، ٹھیکے، سروس ڈلیوری ان کے دائرہ اختیار میں تھی، بیوروکریسی ان کے ماتحت تھی، ضلع ناظم اپنے ضلع اور تحصیل ناظم اپنی تحصیل کے بادشاہ تھے، لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2001ء اختیارات کی ڈی سنٹرلائزیشن یعنی وزیراعلی، سیکرٹریز اور فی سی صاحبان سے اختیارات چھین کر منتخب بلدیاتی قیادت کو بااختیار بنانے کی شاندار مثال تھا۔
مگر لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء میں سب کچھ اُلٹ کر دیا گیا ہے، اختیارات منتخب بلدیاتی نمائندوں سے چھین کر سیکرٹریز اور ڈی سی صاحبان کو دے دیے گئے ہیں، نئے ایکٹ کے سیکشن 21 کے تحت مقامی حکومتیں صوبائی ایگزیکٹو کی مرضی سے چلیں گی، مطلب یہ کہ ترقیاتی بجٹ، ٹھیکے، ٹیکس وصولی سب کچھ ڈی سی صاحبان کے ہاتھ میں ہو گا جو وزیراعلی مریم نواز کی مرضی و منشاء کے مطابق کام کریں گے۔ مطلب یہ ہوا کہ منتخب بلدیاتی قیادت کی لگام بھی وزیراعلیٰ مریم نواز کے ہاتھ میں ہو گی جس سے منتخب میئر اور چیئرمین محض وزیراعلیٰ مریم نواز کے ہاتھ کی کٹھ پتلی بن کر رہ جسئیں گے، محض نمائشی عہدے بن کر رہ جائیں گے۔ بالفاظ دیگر میئر اور چیئرمین ایسے شیر ہوں گے جن کے دانت ہوں گے نہ پنجے، وہ ایک معصوم خرگوش کی مانند ہوں گے جن سے بیوروکریسی تو درکنار، بچے بھی ڈر محسوس نہیں کریں گے۔
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء آئین کے آرٹیکل 140A کی سنگین خلاف ورزی ہے، جو کہتا ہے کہ صوبائی حکومتیں انتظامی و مالی اختیارات بلدیاتی سطح پر منتقل کرنے کی پابند ہوں گی۔ سپریم کورٹ کے 2015ء کے فیصلوں میں واضح کیا گیا ہے کہ ڈی سنٹرلائزیش واپس نہ لو ورنہ یہ آئینی خلاف ورزی ہو گی۔ جنانچہ پنجاب کے قانون ساز پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء منظور کر کے اور منتخب بلدیاتی نمائندوں سے انتظامی و مالی اختیارات چھین کر، واپس بیوروکریسی کو دے کر، سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق، آئین شکنی کے مرتکب ہو چکے ہیں۔
جنرل ضیاءالحق کے 1985ء کے غیرجماعتی انتخابات سے نواز شریف اور مسلم لیگ ن نے سیاسی جنم لیا۔ اب مسلم لیگ ن 2025ء میں غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات کروا کے ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق کے نقشِ قدم پر چل پڑی ہے۔ سنا تھا کہ ہر چیز اپنی اصل کی طرف لوٹتی ہے، اب اپنی آنکھوں دیکھ بھی لیا۔ وقت ہر چہرے سے نقاب اُلٹ رہا ہے۔
تفصیلات کے لیے لنک: https://t.co/vQMhdRjewz
بھٹو خاندان جسٹس غلام صفدر شاہ کو ہیرو مانتا ہے جس نے بھٹو کی پھانسی کے فیصلے سے اختلاف کیا تھا، اس جرم کی پاداش میں ریاست نے اُن کی ڈگری کو جعلی قرار دے کر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا تھا۔ آج اُسی بھٹو خاندان کی سندھ حکومت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کو جعلی قرار دلوا کر ان کے خلاف سپریم جسڈیشل کونسل میں ایک “محب وطن شہری” سے شکایت درج کروا دی ہے۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری کا جرم بھی جسٹس غلام صفدر شاہ جیسا ہے۔ انہوں نے 8 فروری 2023ء کے الیکشن میں جاری کردہ اصل فارم 45 اوو فارم 47 طلب کر لیے تھے۔ اِس جرم عظیم کی پاداش میں ان کی ڈگری کو بھی جعلی قرار دے دیا گیا ہے۔ دونوں ججوں کا جرم ایک ہے مگر ایک جج بھٹو خاندان کی نظر میں عظیم ہیرو ہے مگر دوسرا جج بھٹو خاندان کی نظر میں قابلِ نفرت ولن ہے۔ اِس متضاد مؤقف کی وجہ سے بھٹو خاندان خود تاریخ کے کٹہرے میں مجرم بنا کھڑا ہے۔
نامور ماہر آئین محمد اظہر صدیق نے آج کے سیاستدانوں، وکلاء، طلبہ، اساتذہ اور سول سوسائٹی کو آئینہ دکھا دیا تاکہ وہ اپنے اصل خدوخال دیکھ کر اپنے اپنے گریبان میں جھانکیں۔
Video Link:
https://t.co/ogmPLv5RsJ @YouTube Via
#JusticeGhulamSafdarShah #Bhuttp
#JusticeTariqMehmoodJahangiri #Form45
@AzharSiddique@AkramRaee@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@AAliZardari@sherryrehman@PPP_Org@MediaCellPPP@blf_riaz@ShaziaAttaMarri
وہ باغی نہ غدار
قیدی نمبر 804
Thousands of people in Sargodha also came out to celebrate in 12 Block Chowk late at night. 🤞
#PTIWon#ResultsUpdate#ElectionResults
Asma Sherazi has suggested a graceful way for PMLN to accept defeat, otherwise, no one will accept these controversial results where leads of 60,000 to 70,000 votes are turned into defeat.
Watching this live stream on Geo, they had Ishaq Dar on call “PTI-backed candidates lead kar rahe hain, apke pas konsi info hai jo ap itne confident hai”
Dar sahab “recites kalma”
Someone in the background “Uff, kalma parh ke jhoot bole ga” 😭😭😭 #Election2024pakistan
Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag #votePTI to show your support!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Babar Azam says current and former Pakistan cricketers have his personal number and they can text him instead of sitting on TV channels and criticising in front of public 👀 #CWC23#NZvsSL
https://t.co/TlOxF4btrG
Babar Azam's captiancy era is going down to a very similar route of Virat Kohli's one.
They both tried so hard, got so far, but in the end it wasn't even acknowledged by any.
The world has seen Kohli's redemption & you have the same job to do & I'm #BehindYouBabarAzam in all this.
#BabarAzam | #BabarAzam𓃵
'Allah toh India ke Virat Kohli ka bhi hay, Joe Root ka bhi aur Steve Smith ka bhi hay' - Mohammad Rizwan
Love you, Rizzy bhai! What a statement. Phir se dil jeet lia ❤️❤️❤️ #CWC23#WorldCup2023#INDvsPAK
1000 balls in the Powerplay without a six but can still chase a target that no team in the history of the World Cup had before. Pakistan Cricket Team is a slap in the face of logic. #CWC23
What a day, what a game, and what pressure, but still smashed 100*!! And that too in the World-Cup!! What a brilliant innings so far! Talented Abdullah CONGRATULATIONS 🙌 🥰 #PAKvSL