گر سکینہؑ ترے چچا کو اجازت ملتی
ایک بھی دن تجھے پیاسا نہیں رہنے دیتے
میرے عباسِ علمدار کہاں ہو؟ آؤ!
اب یزیدی میرا پردہ نہیں رہنے دیتے
#شہادت_ابالفضل_عباسؑ
کم نصیبوں کو وہ کچھ خاص میسر بھی نہیں ۔۔۔،،
کچھ ہمیں گھرے ہوئے گردش حالات بھی ہے۔۔۔،،
کیسی پر کیف ہے اپنی یہ خیالی دنیا ۔۔۔؟
تو میرے ساتھ نہیں اور میرے ساتھ بھی ہے۔۔۔
i believe in re-reading and re-watching your favourite books & movies at different stages of your life.the plot never changes, but your perspective does.
میں تمہیں تلاش نہیں کروں گا، لیکن میں تمنا کرتا ہوں کہ ہماری اتفاقاً ملاقات ہو جائے، جیسے کہ ہم ایک ہی سڑک پر چل رہے ہوں، یا کوئی بس ہمیں اکٹھا کر دے۔
ہاروکی مورا کامی
Dear young kids, please take the damn chances in your Life, don't wait for your turn, don't wait for the correct time, don't wait for things to go your way, just dive in & take the chance Life throw at you. You may lose but you'll learn to win eventually & will never regret it!🕊️