Xeffy's roadmap has arrived.
It will be built based on this roadmap in 2026.
2026 Q1
- Website Launch
- Community Opening
- App Product Launch [Community]
- XAX Vault V1 Beta Launch
2026 Q2
- TGE Execution (Early June)
- User Information Update (Early June)
- App Product V2 Update
- XAX Vault V2 Update
علیمہ خان نے, سارے واردات کو ایکسپوز کردیا!!
عمران خان سے ملاقات کی کہانیاں کیو دی گئی؟؟
کیوںکہ یہ ایک پروپیگنڈا اور غلط معلومات کا حصہ ہے جو خاص طور پر اس حقیقت سے توجہ ہٹانے کے لیے پھیلایا جا رہا ہے کہ عمران خان کو مکمل تنہائی کے ذریعے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔یہ ایک ایسا رخہ ہے جو درج ذیل حقائق سے توجہ ہٹانے کے لیے ہے:انہیں آنکھ کے مناسب علاج کے لیے کسی مناسب ہسپتال میں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
عمران خان ملاقاتیں بند ہے,
عمران خان کی اپنے بچوں سے بات نہیں کروائی جارہی!!
پٹرول کس دور میں سستا تھا؟
⬅️سال 2016 - نواز شریف:
پٹرول - 40 ڈالر فی بیرل
ڈالر ریٹ - 98 روپے
حکومت 27 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 65 روپے میں بیچ رہی تھی - ڈھائ گنا ٹیکس
⬅️سال 2022 - عمران خان
پٹرول - 115 ڈالر
ڈالر ریٹ - 180 روپے
حکومت 150 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 150 روپے میں دے رہا تھا - زیرو ٹیکس
⬅️سال 2026 - شہباز شریف
پٹرول - 95 ڈالر
ڈالر ریٹ - 280 روپے
حکومت 170 روپے کا پٹرول خرید کر 400 روپے میں فروخت کر رہی ہے، ڈھائ گنا ٹیکس
یعنی جب دو شریف بھائ حکومت میں ہوں تو عوام کو ڈھائ گنا ٹیکس لگا کر پٹرول بیچتے ہیں، اگر عمران خان کی حکومت ہو تو وہ بغیر ٹیکس کے پٹرول عوام کو دیتا تھا
یہ موازنہ اصل حقیقت ہے، آئندہ کوئ پٹواری 2016 کی مثال مت دے،
جب بھی پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کریں تو پٹرول کی ڈالر میں قیمت اور ڈالر ریٹ کو مدنظر رکھ کر کریں،تب آپ کو اصل حقیقت کا پتہ چلے گا
اعداد و شمار - بشکریہ ناصر عباس کی وال سے
عمران خان اس دور کا آخری ہیرو اور آخری افسانوی کرداروں جیسا لیڈر ہے۔
اس کے علاوہ نہ کوئی ہیرو ہے نہ لیڈر!
جس نے عمران خان کی شکل میں ایک لیڈر دیکھ لیا وہ آنکھ کسی اور کو لیڈر مان ہی نہیں سکتی۔
لیڈرشپ کا معیار خان صاحب نے اتنا بلند کر دیا ہے کہ اب شاید کوئی بھی اسے چھو نہ پائے