Pakistan has officially signed its declared enmity toward Islam in front of its true master.
The Pakistani government has signed the papers of selling Gaza and fighting Hamas
#Reject_Gaza_Peace_Board
اے افواج پاکستان اے پاکستان کے علماء کرام، اے پاکستان کے پولیٹیکل میڈیم کے سرکردہ افرا!
دو سال سے زائد عرصے سے پاکستان کے حکمرانوں اور فوجی کمانڈروں نے یہودی وجود کے خلاف لڑنے اور مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانے کے لیے اپنے دستے بھیجنے سے انکار کر کے مبارک سرزمین فلسطین سے غداری کی ہے۔ اب وہ مسلمان افواج کو ٹرمپ کے نامزد جنرل کی فوجی کمان کے تحت، اور ایسے بورڈ کی سیاسی نگرانی میں بھیجنے کی تیاری کر رہے ہیں، جس کا مقصد یہودی وجود کو وہ کچھ دلانا ہے جو وہ برسوں کی جارحیت، محاصرے اور خون بہانے کے باوجود خود حاصل نہ کر سکا۔
جب بھی مسلمان امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو چھوڑ دیتے ہیں تو حکمران گمراہ ہو جاتے ہیں، اور جب اسے قائم کرتے ہیں تو انصاف لوٹ آتا ہے۔ #ReleaseJameelBehram
ہماری تاریخ گواہ ہے کہ جو بھی ظالم کے خلاف کھڑا ہوا، اسے دبانے کی کوشش کی گئی۔ لیکن سچ کو کبھی قید نہیں کیا جا سکتا۔ جمیل بحرؔام بھی ایک دن واپس آئے گا، کیونکہ آوازِ حق کو ہمیشہ زندہ رکھا جاتا ہے۔
#ReleaseJameelBehram"
Muslims rise when Amr bil Ma‘roof wa Nahi anil Munkar is fulfilled, and fall when it is abandoned. It is the safeguard against corrupt governance.
#ReleaseJameelBehram
ایک سچ تھا، ایک صدا تھی، ایک نوجوان تھا سچ کو قید کر کے تم نے سچ کی قیمت بڑھا دی۔
2State Solution دھوکے کی مثل، دھوکا جسے جمیل نے بےنقاب کیا، اسی کی سزا اسے دی گئ
تم نے جمیل کو چھپا دیا، مگر جمیل نے تمہیں چھپا دیا؛ تم نے عمل چھپایا، مگر حق منظر عام پر آ گیا۔ #ReleaseJameelBehram