اس ملک کے چور اور کرپٹ حکومت کے مطابق اوورسیز پاکستانی ووٹ نہیں دے سکتے کیونکہ ان پر پاکستان کا آئین لاگو نہیں ہوتا، جبکہ کرپٹ حکومت کے خلاف آواز اٹھانے پر آئین لاگو ہوگا اور یہ ملک ان ہی کے پیسوں سے ہی چلتا ہے۔
#Islamabad#PakistanPoliticalCrisis#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
اور نا ہی خود سے کراچی کی عوام کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وفاقی حکومت بھی کراچی کے لئے کچھ کرنے کو تیار نہیں۔ وفاقی حکومت کو چاہیے کے وہ کراچی کو اسلام آباد سے کنٹرول کرے اور یہاں کے سرکاری اداروں کو بلخصوص پولیس ک نظام کو بہتر بنائے۔
#Karachiites_Demand#Pakistan
گیس بجلی کی لوڈ شیڈنگ، نا صاف پانی کی فراہمی، نا پختہ سڑکیں، نا لوکل ٹرانسپورٹ، بوسیدہ سیورج نظام اور نا ہی نوکریاں کراچی کے عام اور مقامی لوگوں کو ہر چیز کی کمی ہے۔ اور سندھ حکومت مقامی لوگوں کو پاور دینے کو تیار نہیں۔
#Karachiites_Demand#پاک_فوج_کھاتی_نہیں_لگاتی_ہے