تعليم سڌارڻ جون وڏيون دعوائون هاڻي نه هلنديون! جنهن استاد جو پنهنجو مستقبل ئي غير محفوظ هجي، اهو نسل ڪيئن سنواريندو؟ سنڌ حڪومت فوري طور نوجوان PST's لاءِ شفاف پروموشن پاليسي جو اعلان ڪري!
#WeWantServiceStructureOfPST@SyedNasirHShah@sardarshah1
اچو ته هڪ ڀيرو ٻيهر گڏجي پنهنجي سروس اسٽرڪچر جي حق ۾ مضبوط آواز بلند ڪريون.
هي رڳو هڪ مطالبو نه، پر هزارين پي ايس ٽي استادن جي عزت، حق ۽ روشن مستقبل جي جنگ آهي.
جيستائين سروس اسٽرڪچر منظور نه ٿيندو، تيستائين اسان جو آواز خاموش نه ٿيندو.
#WeWantServiceStructureOfPST
پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
حکومت کا ایک اور ایسا فیصلہ جس کی قیمت اسے چکانا پڑے گی۔ کسی بھی عقل دلیل کے اعتبار سے اس فیصلے کو صائب نہیں کہا جا سکتا۔ سنگاپور کا Platts Index اگر ہفتے کے مجموعی اعتبار سے قیمتوں کا تعین کرتا ہے تو روزانہ کس طرح قیمتوں میں اتار چڑھاو لایا جا سکتا ہے؟؟ اور کیا مہنگا تیل روزانہ کی بنیاد پر پاکستان پہنچ رہا ہے؟؟ یہ فیصلہ صرف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، پٹرولیم ڈیلرز، پیسے کمانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔ ملکی معیشت اب صرف پٹرول قیمتیں بڑھا کر اور ایران امریکہ جنگ کے مرہون منت ہ�� چلائی جا رہی ہے، اور تو کہیں سے ریونیو اکٹھا نہیں ہو رہا۔ انتہائی افسوسناک ۔۔۔۔۔
پٹرول کی قیمت جو ابھی بڑھائی ہے وہ مکمل طور پر حکومت کے پاس جائے گی۔۔
ریفائننگ/شپمنٹ/انشورنس/پرافٹ جیسے سارے خرچے ملا کر تیل اس وقت 205 روپے لٹر پڑ رہا ہے،حکومت لیوی اور ٹیکسز کی مد میں 105 روپے فی لٹر کما رہی ہے۔
حکومت کو عوام کا احساس نہیں۔
(شہباز رانا)
سعودیہ نے تیل کی قیمت میں قابل ذکر کمی کا اعلان کر کے عالمی منڈی کو ہلا دیا۔ عالمی ذرائع
چاچو نے پاکستان میں تیل کی قیمت میں اضافہ کرکے عوام کو ہلا دیا۔
خبر کے م��ابق پیٹرول 13 روپے اور ڈیزل 14 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ منظوری وزیراعظم دیں گے.
کئی ہفتوں سے جنگ بندی تھی عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں مسلسل گر گئی تھیں مگر پاکستان میں سستا تیل پہنچنے میں 'کئی سال' لگنے تھے کیونکہ سنگاپور کا پلیٹس انڈیکس اتنا ہی سست تھا جتنی پاکستان کی معیشت ۔۔۔۔ لیکن اب صرف دو تین دن سے امریکہ ایران حملے ہوئے ہیں اور مہنگا تیل فٹافٹ پاکستان پہنچ گیا ہے اور سنگاپور کے پلیٹس انڈیکس کو بھی دوڑیں لگ گئیں ہیں ۔۔۔۔
2022 میں جی ٹی روڈ پر فی پلازہ ٹیکس 30 روپے تھا، پھر تجربہ کار حکومت آ گئی، ٹیکس 30 سے بڑھ کر 40 ہوا، قوم سے قربانی مانگی اور ٹیکس 40 سے بڑھا کر 70 کر دیا۔ اب معشیت مستحکم، ترقی ہو رہی ہے تو ٹیکس 70 سے بڑھا کر 100 کر دیا ہے۔ اگے اگے ویکھو کی ہوندا اے
2 weeks back when the oil prices crashed we were told by the supporters of this arrangement in the name of government that the lower prices can't be transferred immediately due to trasit time blah blah... What happened now when the prices shot up 3 days back??
عجیب بات ہے کہ سستا پیٹرول 4 ہ��تے تک پاکستان نہیں پہنچ سکا ۔
مگر مہنگا پیٹرول دو دن میں پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔
پاکستان کی عوام کو جتنا لوٹا جا سکتا ہے ۔ ن لیگ لوٹ رہی ہے ۔۔۔ انہیں نہ تو خوف خدا ہے نہ ہی شرم ۔۔۔۔ ان لوگوں کے پیٹ پتہ نہیں کب بھریں گے
سابق ارکان پارلیمنٹ اُن کی شریک حیات اور اٹھائیس سال تک بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا بل سینیٹ سے منظور
یہ وطن ججوں کا ہے جرنیلوں کا ہے سیاستدانوں کا ہے بیوروکریسی کا ہے
یہ وطن تمھارا ہے باقی شودر عوام کی 200 یونٹ والی سہولت بھی ختم ہو گئی ہے
ماشاء اللہ
وزیراعظم نے اپنے دل سے پتھر اٹھا کر عوام کی تشریف پہ رکھ دیا ہے۔
دو ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل سستا رہا مگر وہ پ چ خام تیل پاکستان نہیں پہنچ سکا مگر وہی خام تیل تین دن پہلے عالمی منڈی میں مہنگا ہوا تو ڈھائی دنوں میں پاکستان پہنچ گیا۔
بس اتنی سی سائنس ہے۔
جس نے 15 دن کولر پنکھا چلایا 203 یونٹ پر، اس کا 10 ہزار بل آ گیا۔ اس نے کولر بند کر کے سائیڈ پر رکھ دیا؛ پھر بھی اگلے مہینے اس کا 9 ہزار کا بل آ گیا! سسٹم کہتا ہے ایک ماہ کولر چلانے کی اگلے 6 ماہ سزا ملے گی، اس کی جرات کیسے ہوئی کہ گرمی سے بے حال بچوں کے لیے ایک کولر چلائے۔ صحافی جان شیر
@realsher07
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan