اہم ترین 🔥🔥❌
عمران خان نے 2022 کو فیض حمید کو بلاک کیا تھا، میں نے اس دور میں ایک ویلاگ بھی کیا تھا جس میں واضح تھا کہ عمران خان نے جنرل باجوہ اور فیض حمید کو Block کردیا ہے۔۔ https://t.co/3cqZw9KAwd
"ن لیگ کو شہباز شریف نے برباد کردیا، شہباز شریف بھائی کو ایموشنل بلیک میل کرتے ہیں،" رہنما عوام پاکستان پارٹی زعیم قادری کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو
#ARYNews
🛑🚨عمران خان نہیں چاہتے کہ شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالا جائے
شیر افضل مروت نے اس وقت پارٹی کیلے کام کیا نکلا جب پختون خواہ میں پی ٹی آئی کا نام نہیں لے سکتے تھے پنجاب میں نام تو دور کی بات گھروں سے نہیں نکل سکتے تھے اس وقت یہ شیر نکلا
شیخ وقاص اکرم ۔
چھوٹا عمران خان لیڈر شپ پر برس پڑے 🚨🚨❌
" جو بھی پارٹی میں شیر افضل مروت کو نکالنے کا نوٹیفیکشن جاری کرتے ہیں ہم اسکے نوٹیفیکشن پر تھوکتے ہیں ۔۔۔ ایتھے رکھ ملنگی💪🏻🔥
حسنین بھائی نے پی ٹی ائی ورکروں کی صحیح ترجمانی کی جلسہ گاہ میں کھڑی ہو کر لیڈرشپ سے وہ مطالبہ کر رہے ہیں جو پی ٹی ائی ورکر سوشل میڈیا پر کر رہے ہیں
شیئر کریں لیڈرشپ تک پہنچائے
ارشاد بھٹی بھی آگئے میدان میں 🚨❌❌
" شیر افضل مروت یہ وہ نام ہے جب پاکستان تحریک انصاف کے بڑے بڑے ارسطو ، فنی خان ، سلطان محمود غزنوی ، چپے ہوئے تھے اور یہ آیا PTI کو سنھبالا ،
لیکن پھر یہ ہوا کہ انکے خلاف جیلسی اور منافقوں کا ٹولہ اکھٹا ہوگیا اور مروت اکیلے رہ گئے ۔