آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ اسی راجن پور میں لاکھوں ایکڑ زمین صرف پانی نہ ہونے کی وجہ سے بنجر پڑی ہے۔ کیا اتنا تضاد ہوسکتا ہے کہ کہیں لوگ کسی سال پانی کی بوند بوند کو ترس جائیں اور کسی سال اسی پانی سے پناہ مانگتے پھریں۔
@ramzanrafique#FloodsInPakistan
https://t.co/H5z0FSiclY
پچھلے دنوں فیس بک پر مرشد کی زمین کا بڑا چرچا رہا ، ، کچھ دن پہلے اسے پڑھنے اور سننے کا موقع ملا، افکار علوی صاحب کی مرشد۔ نظم کا لنک پہلے کمنٹ میں ہے۔
ابھی کل کی بات ہے کہ مسرور جونیجو صاحب دھیمے لہجے اور سنجیدہ انداز تکلم کے ساتھ پاکستان ایمبیسی ڈنمارک کا چہرہ ہوا کرتے تھے، اور ابھی آج کی بات ہے کہ سید ذوالفقار گردیزی اسی عہدہ پر اپنی مدت گذار کر جا رہے ہیں،... https://t.co/MynxPEcHWM
جاننے والے جانتے ہیں کہ شروع سے ہی روٹی ہی ہماری پہلی محبت رہی ہے، سفر حضر میں اگر کبھی کسی چیز کی کمی سب سے زیادہ محسوس کی تھی تو وہ روٹی ہی تھی، اس کے لئے میلوں سفر کر کے ، سفر کا دورانیہ بڑھا کے یعنی ہزار جتن... https://t.co/xUWWAtXAl7
چاہیے تو یوں کہ سارے وکیل اکھٹۓ ہو کر دوبارہ پی آئی سی جائیں، ایک ایک گملا جو انہوں نے توڑا، ایک ایک شیشہ جو انہوں نے توڑا اس کو مرمت کریں، ایک عام اعلان کریں کہ ہم اپنی دشمنیاں ہسپتال کی حد سے باہر رکھیں گے، بار... https://t.co/n3q3fQD2qy