اے میرے ربّﷻ ۔ 🌸❤
" میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا اور میرا بہترین اِختتام کرنا اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کہ ؛ آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں اور میرے جانے کے بعد کِسی کو مسخر کر دینا جو میرے لِیے دُعاگو رہے! ۔ " 🖤🙂
میں جب بھی کبھی باہر سے آتا تھا میری والدہ , میری بیوی کلثوم دروازے پہ میرا استقبال کرتی تھیں آج میں گھر جاؤں گا تو وہ دونوں نہیں ہیں۔قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف
#خوش_آمدید_نوازشریف#TheEraOfNawazSharif
دِن گزر جائیں گے رمز اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ہے۔ پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے، اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جاؤ گے۔
اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ہو گا۔ 🖤