جنرل فیض حمید کا مولانا راشد سومرو کو فون, کیا کہا۔۔۔؟
خدا کیلیے مولانا فضل الرحمٰن سے میری بات کروائیں
مولانا فضل الرحمٰن نے کیا جواب دیا۔۔۔؟
مولانا کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمن نے سب کچھ بتا دیا
صوبے کا ہر بچہ میرے لئے اسجد محمود کی حیثیت رکھتا ہے جو ظلم خیبرپختون خواہ یا بلوچستان وغیرہ ملک کے جس کونے میں کسی کے ساتھ بھی ہورہا ہے وہ سب میرے لئے اسجد کی حیثیت رکھتے ہیں سب میرے اولاد کی طرح ہے۔
#قاٸد جمیعت مولانا فضل الرحمن صاحب ♥️
تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھر کا مولانا فضل الرحمان کو شاندار خراج تحسین ۔ خدا کی قسم ! میں دل سے آپ کو چاہتاہوں ۔ زرداری سے کچھ مانگا اور نہ آپ سے مانگوں گا۔ جہاں آپ کا بال گرے گا وہاں میری جان گرے گی ۔