پاکستان میں آج تک اگر کسی ماں نے سب سے اجلا بیٹا پیدا کیا ہے تو وہ عمران خان ہے عمران خان جیسا بیٹا پاکستان میں کسی ماں نے آج تک پیدا نہیں کیا جب تک اللہ نے حق کے ساتھ کھڑے رہنے کی توفیق دی عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۰
ڈاکٹر شہباز گل
عمران ریاض خان کا شہزاد اکبر سے اہم سوال!!
کیا عمران خان, عاصم منیر کو ایک دیل دے سکتا ہے؟
عمران خان کے ساتھ جو ان لوگو نے ظلم کیا ہے, عمران خان کی اہلیہ کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے, عمران خان 3 دن بعد باہر آسکتے تھے, اگر عمران خان غیر قانونی ڈیل دینے والا ہوتا!
چوہدری اعتزاز کا نواز شریف کو چیلنج 🔥
نواز شریف 5 منٹ بغیر پرچی کے تقدیر کرکے دکھائیں میں پورے پاکستان میں جہاں یہ تقریر کرینگے وہاں کے سارے انتظامات میں خود کرونگا!
وہاں لوگو کو کھانا بھی میں کھلاؤں گا!!
نواز شریف کی اس سے بڑی بے عزتی نہیں ہوسکتی اگر عزت ہوتی تو!!🤣
ماہرنگ بلوچ پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے لئے وہ آئینہ ہے، جس میں انہیں اپنا کا گھناونا چہرہ نظر آتا ہے ؛ اسی لئے جرنیلوں نے آئینہ قید کردیا، مگر ماہرنگ کی مدافعت عوام کے لئے ایک نظریہ بن چکی ہے، اور نظریہ قید نہیں کیا جاسکتا۔
عمران خان اس دلیل کی زندہ مثال ہیں!
ثمینہ پاشا کا ڈی جی کو پیغام!!
ڈی جی صاحب آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر فائر وال لگا کر ہمیں فائننشلی کمزور کرکے ہمیں مجبور کرنا چھوڑ دے!!
فائر وال ان پورن سائٹس پر لگائیں جن کی وجہ سے آج 7 سالہ بچی سے زیادتی ہوئی ہے, ان لوگو پر فائر وال لگائیں جو عیاشیاں پھیلا رہے ہیں!!
کینیڈین پارلیمنٹ ممبر 🚨
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان کو جیل میں بند رکھا گیا ہے، جسے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق ورکنگ کمیٹی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
#KhansIsolationIsACrime
عمران خان نے خبردار کیا تھا جنرل باجوہ کو رجیم چینج معیشت کو لے ڈوبے گی، مگر افسوس کے فوجی قیادت میں سے کسی نے پاکستان کو ترجیح نہیں دی اور صرف اپنی چلائی۔ آج حکومت کے اپنے فگرز بتا رہے ہیں کہ معیشت ڈوب گئی۔ انٹرنیشنل کمپنیز اپنا کاروبار بند کر کے چلے گئی اور ملک کے ہونہار لوگ بھی گئے!
🧵Part 1/n
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
راولاکوٹ: 9 جون کے المناک واقعات سے قبل کی مبینہ فوٹیج۔
سی ایم ایچ (CMH) راولاکوٹ کی یہ ویڈیوز انسانی آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہیں، جہاں زخمیوں اور لاشوں کو لایا جا رہا تھا۔ ظلم کی یہ داستان انتہائی دردناک اور ناقابل فراموش ہے۔
کشمیر میں شوکت میر اور عمر نذیر کشمیری کے کاروبار بند کرکے ان کو ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن کشمیری اپنے حقوق کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں اور پرامن انداز میں مسلسل سڑکوں پر ہیں،
قاسم خان سوری
عمر نزیر کشمیری نے راولہ کوٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ: نہ ہم پاکستان کے خلاف ہیں نہ پاکستانی عوام کے خلاف،اور نہ ہی فوج کے خلاف ہیں، ہم اپنے بنیادی حقوق کا سوال کررہےہیں۔ تو پھر وہ کون ہے جو پاکستان کے خلاف نفرت بڑھانے کے لیے کس منصوبے کہ تحت یہ ظلم کر رہے ہیں ؟ وہ کون ہے جسکے کہنے پہ ہمارے ازلی دشمن بھارت کو فائدہ پہچانے کے لیے ایسے دہشتگردانہ اقدامات اور کاروائیاں پر امن عوام پہ کی جا رہی ہیں ؟!
وہ اور کوئی نہیں عاصم منیر ہے 👇🏻
کیونکہ عاصم منیر آیا نہیں یہ ملک توڑنے کے لیے لایا گیا ہے۔ اسکا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ یہ جب سے مسلط ہوا ہے اس نے پورے ملک میں فساد برپا کر رکھا ہے ہر طرف انتشار مارا ماری قتل و غارت گری جاری ہے اور یہ سب کچھ اسکے حکم پہ ہو رہا ہے۔
عاصم منیر نے حکم دیا ہے کہ اب ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شریک لوگوں کو جیو فینسنگ کے زریعے شناخت کر کے ان کا نام ECL میں ڈالا جاۓ گا اور پاسپورٹ بلاک کر دیا جاۓ گا۔ عاصم منیر کشمریوں کے خلاف ایسے اقدامات کر کے باقاعدہ طور پر بھارت کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔
پنجاب میں مریم کا CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپاٹمنٹ ) سرکاری اجرتی قاتل ادارہ ہے پیسے دے کر کسی کو بھی قتل کروایا جا سکتا ہے آسٹریلین میڈیا کی خبریں تشویشناک ہیں ! ایسا لگتا ہے آسٹریلین جوڑے کو قتل کرنے کی بھاری رقم دی گئی ہے !