اب جس کی ملکیت، اُسی کا قبضہ۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں قبضہ مافیا کا باب ہمیشہ کے لیے بند کر دیا!
زمین کا ہر ریکارڈ اب شفاف، محفوظ اور قابلِ تصدیق — کسی بھی فراڈ کی کوئی گنجائش نہیں۔
https://t.co/pVIG7G4ygx
#PunjabUpdates#GreenPropertyCertificate
آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔ مزید رہنمائی کے لیئے رابطہ کریں:
ویب سائٹ: https://t.co/Px9xjdl9eb
#PULSESurvey#PropertySurvey#LandRecords#DigitalPunjab
آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔
🌐 https://t.co/aR5o1niGd1
🌐 https://t.co/d2biterDpy
#GreenPropertyCertificate#PLRA#DigitalTransformation
اپنی جائیداد کا گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ ابھی حاصل کریں۔
گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ آپ کا پراپرٹی ریکارڈ ہوگا شفاف، محفوظ اور مستقل۔
🔗 https://t.co/aR5o1niGd1
🔗 https://t.co/d2biterDpy
#GreenPropertyCertificate#PunjabGovt#FreeSurvey
کی حق سے فرشتوں نے اقبالؔ کی غمازی
گستاخ ہے کرتا ہے فطرت کی حنا بندی
خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکی
رومی ہے نہ شامی ہے کاشی نہ سمرقندی
سکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے
آدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندی
کی حق سے فرشتوں نے اقبالؔ کی غمازی
گستاخ ہے کرتا ہے فطرت کی حنا بندی
خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکی
رومی ہے نہ شامی ہے کاشی نہ سمرقندی
سکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے
آدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندی
یہ دونوں ڈیجیٹل بینک مشرق اور رقمی کافی پسند آئے ہیں، کسی چیز پر کوئی چارجز نہیں، اے ٹی ایم فری، کارڈ پہلا سال فری (اگلے سال 1800 سے 3000 تک فیس) اور اصل بات، ان میں اسلامک سیونگ اکاؤنٹ (جو کرنٹ جیسا ہی ہے) پر ہر مہینے حلال پرافٹ بھی ملتا، اکاؤنٹ پر بھی کوئی پروف نہیں چاہیے