مولائے رسول سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میر ی امت کے دوگروہوں کو اللہ تعالیٰ نے جہنم سے محفوظ کر لیا ہے، ایک وہ گروہ، جو ہندوستان پر حملہ کرے گا اور دوسرا وہ گروہ، جو عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے ساتھ ہوگا۔
@ZaidZamanHamid Right
ملک میں نظام سود، ناانصافی، ظلم، جہالت، بے حیائی اور کفر کا اور خواہشات امت مسلمہ کی رہنمائی کی
مسلمان تو ایک جسم کی طرح ہوتے ہیں
ہم تو ایک قوم بھی نہیں
اور باتیں غزوہِ ہند کی
باقی اللہ قادر ہے کسی سے بھی کام لے لے
میں مایوس نہیں ہوں حیران ہوں کیسے؟
@w_butt5 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے وسیلے سے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
ان کی مغفرت و بخشش فرمائے
اپنے پیارے حبيبﷺ کے صدقے سے روزِ
محشر آقاﷺ کی شفاعت نصيب فرماۓ۔
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
جنرل عاصم منیر کیلیے جیلنجز
فوج میں بغیر کسی لحاظ ہر بڑے چھوٹے کو احتساب کی کسوٹی سے گزاریں
ISI سے سیاسی سیل ختم کروائیں
کشمیر کو 5 اگست 2019 کی پوزیشن سے پہلے والی جگہ لائیں
افغانستان کو تسلیم کریں
سی پیک کو پایہ تکمیل پہنچائیں
دہشتگردی کی نئی لہر کو کچلیں
#یوم_نجات_29_نومبر
سوائے رسوائی کے شریف خاندان نے آج تک پاکستان کو دیا ہی کیا ہے ؟
افسوس صد افسوس امپورٹڈ وزیراعظم برطانوی عدالت میں سر جھکا کر اپنا جرم سنتے ہوئے !!!
#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
10 Marla Residential Plot for Sale in Sector A with Possession in @lahoresmartcity !!
Ideal Time to Start Construction of your Dream Home at Ideal Site 🏡
اگر سپہ سالار غدار ہے تو پھر عمران خان نے مدت ملازمت میں توسیع کیوں دی؟
اگر سپہ سالار غدار ہے تو پھر عمران خان نے انکی تعریفوں کے پل کیوں باندھے؟
جنرل ندیم انجم اور جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس نے بہتوں کی بولتی بند کروا دی
جھوٹا بیانیہ زمین بوس
Enough is enough
#DGISPR
یہ پریس کانفرنس جس نے بھی کروائی ہے، اس نے اپنے ہی پیر پر کلہاڑی مار دی ہے۔
سوال یہ ہے کہ فیصل واڈا کو ارشد شریف کا اتنا درد تھا جو اب تک ان کی والدہ اور یتیم بچوں کے سر پر ہاتھ رکھنے ایک مرتبہ بھی کیوں نہ آئے؟ 🤔
ہم چار دن سے یہیں ارشد صاحب کے گھر ہیں۔ واڈا صاحب کیوں نہ آئے؟
جس طرح سے یہ پریس کانفرنس کروائی گئی ہے اور پی ٹی وی پر دکھائی گئی ہے اس سے تو ارشد شریف شہید کے قاتلوں کے بارے میں ہمارا شک یقین میں بدل گیا ہے۔ آپ کا شکریہ فیصل واؤڈا۔
#ArshadSharifShaheed#FaisalVawda
Slain journalist #ArshadSharif lived with a Pakistani family that lives on posh Riverside Drive in Nairobi for the two months he was in Kenya @TheStarKenya has established. The family is linked to the owners of Ammodump Kwenia Shooting Range where Sharif was on October 23. 1/2