چکوال شادی میں جنرل فیض حمید کے سامنے لوگ پیسے کو پاؤں کی دھول سمجھ کر رولتے رہے ایک شاندار شادی تھی، فیض نے بھی کاپیاں چلائی ،پیسے کی قدر کوئی غریب سے پوچھے جس کو کل آٹا نہیں ملا ،شادی میں غریب ملک اور قوم نے پیسے کا بے بہا استعمال کیا خوب گہما فہمی رہی
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نظام کے خلاف آواز اٹھانے سے نظام کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ یقین مانو سرکش حکمران اتنا کسی چیز سے نہیں ڈرتے جتنا قوم کی بیداری سے ڈرتا ہے ۔
چی گویرا
@PTIofficial
جب ہم نے یہ خبریں دیں تو درجنوں مقدمات میں گھسیٹا گیا ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی مگر ہمارا اللہ الحق ہے۔ آج اسی اتحاد کا سربراہ خود اعتراف کر رہا ہے۔ یہ تو صرف شروعات ہے ابھی اور بہت سی زبانیں بھی کھلیں گی۔
امریکی غلامی سے بغاوت کے جرم میں سنائی جانے والی عمران خان کویہ سزا پانچ ہزار سالہ انسانی تاریخ میں ان عظیم لوگوں کی طرح ایک روشن مینار کی صورت جگمگا رہی ہے جنہوں نے اپنی اقوام کے دلوں میں آزادی کی شمعیں روشن کیں اور غلامی سے نجات کا راستہ دکھایا ۔
آج عمران خان اور تحریک انصاف کا نام سنہری حروف میں لکھا گیا جو ڈٹ گیے پر جھکے نہیں۔ ڈیل کرکے لندن نہیں نکل گیے بوٹ پالش کرکے پی ڈی ایم نہیں بنے گیے۔ اپنے نظریات پر کھڑے رہنا بڑی ہمت کی بات ہے۔
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/40WxGbb4EG
mashAllah mashaAllah congratulations everyone & Happy Jinnah's birthday! Let me remind you on this Quaid-e-Azam day that Jinnah wanted Pakistan to be a nation where there will be no discrimination based on religion, caste and gender. All of us should try our best to live up to his dreams.
#قائداعظم_کا_پاکستان
@TeamPakPower
I @1sarz_ want to say with great regret that we could not protect Quaid-e-Azam's Pakistan. Our forefathers lost their lives to get to Pakistan so that Muslims can live in peace according to their religion of Islam but alas..!
#قائداعظم_کا_پاکستان@TeamPakPower@IkramkhanK89929
#قائداعظم_کا_پاکستان
عمران خان قائد اعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ۔۔ اگر ہم نے قائد اعظم کی جدوجہد کو سرانا ہے ان کی روح کو تسکین دینی ہے جو انھوں نے کینسر کے مریض ہونے کے باوجود اپنے لوگوں کی آزادی حاصل کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے تو ہمیں بھی اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہو گا فرق یہ ہے اب ہم آزادی اپنے ہی لوگوں سے لیں گے ۔۔
@TeamPakPower@1sarz_@ABilal_786
خواجہ آصف وعدہ معاف گواہ تو تمہارے ناجائز باپ نواز شریف کے خلاف اسکا صمدی اسحاق ڈار بھی بنا تھا جس کے تم اور تمہارا سارا خاندان جوتے پالش کرتا ہے اور رہی بات میرے TV پروگرام کی وہ سارا پاکستان جانتا ہے کہ اس کی کیا حقیقت ہے۔