دوائیں اور سرجری کے آلات لے کر متحدہ عرب امارات UAE سے خصوصی جہاز اسرائیل پہنچ گیا.
*واضع رہے کہ یہ دوائیں اور آلات فلسطینی بھائیوں کیلئے نہیں بلکہ ایرانی حملے میں زخمی ہونے والے یہودیوں کے لئے ہیں.❣️
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود...🖐🏾
گجرات کے قصائی مسلمانوں کے قاتل نریندر مودی نے کہا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اُسے کینیڈا میں G-7 سمٹ کے بعد امریکی دورے کی دعوت دی اور کھانے پر بلایا
مگر مودی نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ میرے لئے بھارتی شہری امریکی صدر سے زیادہ اہم ہیں لہذا مجھے بھارت جانا ہے
#Iran
سلمان فاروقی کے عدالت پہنچنے پر عوام کی طرف سے شدید غصے کا اظہار
کل فرعون بن کر کھلے عام ایک شہری پر اسکی فیملی کے سامنے تشدد کر رہا تھا اسکی تذلیل کر رہا تھا
آج پوری دنیا کے سامنے ذلت اٹھا رہا ہے
جیسی کرنی ویسی بھرنی
@ImranRiazKhan نواز شریف کی حکومت کے دوران، پاکستان نے ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ کیا تھا۔ 1998 میں، جب بھارت نے ایٹمی دھماکے کیے، تو پاکستان نے بھی جوابی طور پر ایٹمی دھماکے کرنے کا فیصلہ کیا۔نواز شریف کی قیادت میں پاکستان نے 28 مئی 1998 کو چاغی میں ایٹمی دھماکے کیے، جس کے بعد پاکستان ایٹمی طاقت
*ایک بگلے نے سانپ جیسی “سپل مچھلی” اس کو نگلتے ہی پرواز شروع کر دی اور دوران پرواز مچھلی نے اس بگلے کا معدہ پھاڑ کر باہر نکلنا شروع کر دیا تھا
اس منظر کو ایک فوٹوگرافر نے کیمرے کی آنکھ میں قید کر کے شئیر کیا ہےایک ہی تصویر میں دو جانداروں کی زندگی اور موت کی جنگ دیکھی جا سکتی ہے