"ہم سرحدوں پر اس لیے جاگتے ہیں تاکہ آپ سکون سے سو سکیں۔ ہماری وردی ہمارا کفن بھی ہو سکتی ہے اور ہمارا فخر بھی۔ بس دعا کیجیے گا کہ جب تک سانس چلے، یہ پرچم بلند رہے اور جب یہ سانس رکے، تو مٹی کی لاج رہ جائے۔"
میاں حمزہ شہباز کی ہدایت پر غلام دستگیر ڈائریکٹر پبلک افیئرز کی طرف سے منٹگمری روڈ کے تاجروں صدر رانا کاشف علی اورسنیر نائب صدر سُہیل بٹ اور پیرا کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعدSOP'sکے مطابق منٹگمری روڈ پر ییلو لائن کی پابندی کریں اس کو ہرگز کراس نہ کریں اس کے اندر اپنا کام کریں،
پیرا فورس اور منٹگمری روڈ یونین کے وفد کی چمبہ ہاؤس میں پیرا آفیشل میڈم رابعہ کے ساتھ صدر رانا کاشف علی اور سینئر نائب صدر سہیل بٹ نے ایس او پیز طے کئے اور تاجروں نے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی سابق وزیراعلٰی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف اور جناب سیّد غلام دستگیر گیلانی کا شکریہ
قائد محترم میاں حمزہ شہبازشریف صاحب سےماڈل ٹاؤن ملاقات میں جاری ترقیاتی کاموں کے متعلق تفصیلی گفتگو
سوئی گیس کی نئی پائپ لائن6منٹگمری روڈ اور گلیوں میں ڈلوانےاورٹف ٹائلز لگوانےکے علاوہ
عبد الکریم اور منٹگمری روڈ کی کارپٹنگ کروانے پر اہلیان قلعہ گوجرسنگھ کیطرف سےشکریہ ادا کیاگیا۔
ایک شیر گرجتا ہے اور پھر بھارت، افغانستان اور گولڈسمتھ گھرانے میں بین شروع ہوجاتا ہے!
لیکن وہ لوگ یہ کیا سمجھیں جن کا لیڈر یہ بولتا ہے کہ میں کیا کروں؟ حملہ کردوں ہندوستان پر؟