@realrazidada یمنی دہشت گردوں کی وجہ سے تقریبا پوری دنیا ہی پریشان ہے لیکن اس چھوٹی سی ویڈیو کے اندر اسرائیل کی نہر کا ذکر ڈالنا وہ سمجھ میں نہیں ایا۔۔
گزرنا تو بحری جہازوں نے اسی ایک راستے سے ہے اگے جا کر کوئی اسرائیل میں گھس جائے کوئی مصر میں چلا جائے وہ بعد کی بات ہے۔
ویڈیو کی سمجھ نہیں ائی
@realrazidada عوامی نیشنل پارٹی کے باقی ارکان اور لیڈر ان کو بھی اس بات کی فکر ہونی چاہیے۔۔
اس دہشت گردی کی وجہ سے ان کا نقصان ہوا اور پورے صوبے کا اور پورے ملک کا نقصان ہوا اب اگر ان کے ہاتھ میں کچھ طاقت باقی ہے تو لوگوں کی فلاح کے لیے کام کریں نہ کہ تفرقہ پھیلائیں۔
@realrazidada بالکل درست کہا دادا جی اپ نے۔۔
لیکن اس دادا میں کوالٹیاں بہت ہیں ایک ہی وقت میں یہ دادا ملنگ بھی ہوتا ہے
تھانیدار بھی ہوتا ہے
تجزیہ نگار اور صحافی تو ہمیشہ ہی ہوتا ہے۔
ماشاءاللہ بہت زیادہ خوبیوں کا مالک ہے یہ دادا
@syed_bacha کافی خطرناک تحریر لکھ دی مولانا فضل الرحمن صاحب کے متعلق۔
یہ پتہ کرنے کی ضرورت ہے کہ مولانا صاحب کو اس وقت کیا چاہیے کیونکہ مولانا صاحب بلا وجہ تو اپنے الفاظ کا بھی استعمال نہیں کرتے۔
کس چیز کی طلب ہو رہی ہے مولانا کو جو وہ اس طرح کے بیانات دے رہے ہیں جس کے بدلے یہ تحریر لکھی گئی
کافی خطرناک تحریر لکھ دی مولانا فضل الرحمن صاحب کے متعلق۔
یہ پتہ کرنے کی ضرورت ہے کہ مولانا صاحب کو اس وقت کیا چاہیے کیونکہ مولانا صاحب بلا وجہ تو اپنے الفاظ کا بھی استعمال نہیں کرتے۔
کس چیز کی طلب ہو رہی ہے مولانا کو جو وہ اس طرح کے بیانات دے رہے ہیں جس کے بدلے یہ تحریر لکھی گئی
کافی خطرناک تحریر لکھ دی مولانا فضل الرحمن صاحب کے متعلق۔
یہ پتہ کرنے کی ضرورت ہے کہ مولانا صاحب کو اس وقت کیا چاہیے کیونکہ مولانا صاحب بلا وجہ تو اپنے الفاظ کا بھی استعمال نہیں کرتے۔
کس چیز کی طلب ہو رہی ہے مولانا کو جو وہ اس طرح کے بیانات دے رہے ہیں جس کے بدلے یہ تحریر لکھی گئی
مولانا فضل الرحمان کی منافقت
منبر پر اسلام کا درس، عمل میں ٹیکس چوری اور ذاتی مفاد۔
مولانا فضل الرحمان نے 2013 تک تین سال تک ایک بھی ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا۔ الیکشن آتے ہی ایک ہی دن میں تین سال کی ریٹرنز جمع کروا دیں، وہ بھی بغیر جرمانے کے۔ FBR نے خود انہیں ڈیفالٹر قرار دیا۔ عوام سے ٹیکس دینے کا مطالبہ کرتے ہیں، خود ریاست کو ٹیکس نہیں دیتے۔ سالانہ ٹیکس صرف 44 ہزار روپے، جبکہ ایک عام رکشے والا اس سے زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہے۔
بے نظیر بھٹو کے دور میں پیٹرولیم وزارت ملنے پر ملک بھر کے ڈیزل پرمٹ اپنے قبضے میں لے لیے اور تقریباً 600 ارب روپے کا ڈیزل بیچا۔ اسی وجہ سے آج تک “ڈیزل” کا داغ ان کے نام کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر دس سال رہے، اس دوران بنگلہ، گاڑی اور بیرون ملک دوروں کے علاوہ کشمیری شہدا کی 600 کنال زمین پر بھی قبضہ کیا۔
منبر پر تقویٰ کی باتیں، دفتر میں ٹیکس چوری۔ ٹی وی پر “امریکہ مردہ باد” کا نعرہ، سفارتخانے میں امریکہ سے وزیراعظم بننے کی بھیک۔ عوام کو حلال و حرام کا سبق، خود کشمیری شہدا کی زمین پر قبضہ۔ دوسروں کو کرپٹ قرار دینا، خود ٹیکس چور ہونا۔ شریعت کا نعرہ لگانا، کردار مافیا جیسا۔
ایسے لوگ اسلام کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اللہ کی شان دیکھیے کہ وہ دو مرتبہ اپنے ہی حلقے سے ہار چکے ہیں۔
#مولانا_ڈیزل #منافقت #ٹیکس_چوری
@realrazidada اس بے وقوف شخص سے جو 40 گاؤں والوں کی اولاد ہے اور فخریہ کہتا ہے۔
کوئی اس سے پوچھے کہ جو اعداد اس نے لکھے ہیں وہ اس نے لیے کہ اس جگہ سے کوئی سرکاری دفتر کی سٹیم پہ لگا لیتے جھوٹی یا سچی۔
وفاق سے لیے گئے پیسے چوری کر لیے
اس یوتھیا جماعت نے اور اب فوج کو گالی دے رہے ہیں
@MoulanaOfficial مولانا صاحب کو بھی تو موقع دیا تھا ابھی چند دن پہلے پھر چند مہینے پہلے پھر فاٹا کے انضمام کے وقت لیکن مولانا صاحب کو تو کچھ اور ہی چاہیے۔۔
تو کوشش کر لیتے اس باری الیکشنوں کے اندر چند سیٹیں نکال لیتے تو کچھ نہ کچھ انہیں بھی مل جاتا۔
اب مولانا صاحب کو سجی ہوئی تھالی چاہیے۔
@MoulanaOfficial مولانا صاحب کو ان کے حصے کا چارہ نہیں ڈالا گیا اس لیے پریشان ہو رہے ہیں بہت عزت ہے مولانا صاحب کی انہیں گفتگو سنبھل کے کرنی چاہیے۔
بلوچستان میں ایمرجنسی اس لیے نہیں لگی کہ وہاں کی صوبائی حکومت وفاق کے ساتھ تعاون کرتی ہے لیکن یہاں پر تو دہشت گردوں نے حکومت قائم کی ہوئی ہے
@SdqJaan عمران نیازی نے اپنے ہی پالے ہوئے جج سے نواز شریف کے خلاف فیصلہ لیا تھا جس میں یہ لکھوایا تھا کہ کسی مجرم سے کسی بھی طرح کے سیاسی یا قومی فیصلوں میں رائے نہیں لینی۔
تو یہ فیصلہ یوتھیوں کے مہاتمہ پر لاگو کیوں نہیں ہوتا۔
یوتھیے اپنا تمام تھوکا ہوا چاٹیں گے
@SdqJaan اس جوتیے کے اکاؤنٹ کے اوپر مجھے کمنٹ نہیں کرنا تھا لیکن اب کیا کرو فضل الرحمن صاحب کی تقریر دوسری جگہ پر ابھی دستیاب نہیں ادھر ہی نظر ائی۔
سمجھدار شخص ہے مولانا صاحب۔
لیکن پھر ائین اور قانون سے ہٹ کر گفتگو فرما رہے ہیں حالانکہ حوالے یہ ائین اور قانون کے دیتے ہیں۔
@MumtazBhattiDin خرم دستگیر مایوس ہے اپنی قیادت کے ساتھ ابھی اعلان ہو چکا ہے خرم دستگیر کی طرف سے کہ اس کی قیادت سابقہ ہو چکی ہے۔
باقی اچھا ہے
میڈیا پر بات کرنے کے لیے خرم دستگیر کافی موضوع ترین شخص ہے۔
وجوہات بھی سامنے انی چاہیے کس چیز نے مایوس کیا خرم دستگیر کو قیادت سے۔
@BazMuhammadJUI@RShahzaddk اسی کاروائی کو روکنے کے لیے تو یہ پھر لانگ مارچ کا ڈرامہ لے کر شروع ہو گئے تھے کیونکہ اگلے مہینے غداری کا کیس چلنا ہے دو سے زیادہ افراد کے اوپر۔
پریشر میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے حکومت وقت کو اور اداروں کو۔
پاکستانی عوام ساتھ دے تو دہشت گردوں کا صفایا کیا جا سکتا ہے
@Shinamuller چول مار دی ہے اور چول مارنے کے لیے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی اچھا خاصا پڑھا لکھا شخص بھی چولیں مار سکتا ہے۔
ایرانی قیادت اپنے ہی لوگوں کی غداری کی وجہ سے قتل ہوئی۔
اس میں انڈین اور افغانی شامل تھے اور ان کے اپنے خود کے لوگ بھی۔
باقی اپنے اپنے مذہب کی بات ہے۔
@RShahzaddk تحریک لبیک والے وہ تو بیچارے محب وطن افراد جو ریاست کو اپنی جان سمجھتے ہیں اور ریاست پر خود کو قربان کرنا فخر سمجھتے ہیں ان بیچاروں کو تو ریاست نے کچل کر رکھ دیا ان کے لیڈران عرصہ دراز سے لاپتا ہیں۔
ری ایکشن اسی وجہ سے نہیں ایا کہ محب وطن ہیں تحریک لبیک والے
@PERAPunjab جس طرح کا نظام یہ فورس لانا چاہ رہی ہے پہلے اس نظام کو سمجھانے کے لیے لوگوں کو ٹرین کیا جائے۔
مال خود بیٹھا ہوا ہے اسے کسی کو جواب نہیں دینا تو وہ اسی طرح کرے گا گاہ کی مرضی ہوگی تو وہ بل لے گا نہیں تو گھاگ کو یقین ہوگا تو وہ بغیر بل کے بھی سامان لے کر جائے گا۔۔
غلط جاسوسی ہوئی
@DunyaNews مجیب الرحمن شامی کافی معلومات رکھنے والا فرد ہے۔
لیکن مجھے سمجھ نہیں ارہی کہ انہوں نے یہ بات کس طرح کہہ دی کہ ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج ہو سکتا ہے یا چیلنج ہوگا۔
کیونکہ اس بارے میں تو عین مکمل طور پر واضح بیان کر چکا ہے ایمرجنسی کا کیا مقصد ہے
ان گندے غلیظ حرام خور افراد کی وجہ سے پاکستانی نوجوانوں کا ذہن خراب ہوا بلکہ پاکستانیوں کا ذہن خراب ہوا اور ان ذہنوں کو یوتھیا وائرس کا شکار کر دیا ان چوتیا افراد نے۔
ان چوتیوں کو شرم نہیں اتی کتنی تسلی سے جھوٹا پروپگنڈا کرتے ہیں۔