پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے،
بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،غزہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غزہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غزہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔
تحریک لبیک سے لاکھ اختلاف صحیح لیکن ان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے
وہ پر امن بلاوجہ احتجاج کر رہے ہیں جسکا مقصد ایکسٹنشن ہے اور اس چکر میں معصوم لوگ اپنی جانوں سے جا رہے ہیں
اللہ پاک ملک وقوم پر اپنا رحم فرمائے آمین
#Pakistan
Afghanistan must not become a tool of Indian strategic games, No country can bear the costs of war with Pakistan.
Hope today’s response conveyed this clearly, let there be no repeat.
#PakistanZindabad
From cricketing legend to political leader. #HappyBirthday to a legacy of courage, leadership, and unwavering belief in a better tomorrow.
#HappyBirthdayImranKhan
الرٹ۔۔۔۔
@gbSumudFlotilla قلیل وقت میں اج رات کی تاریکی میں 7 بار حملہ کیا گیا ہے
کشتیوں کو ساؤنڈ بموں، دھماکہ خیز فلیئرز سے نشانہ بنایا گیا اور مشتبہ کیمیائی مادوں سے چھڑکاؤ کیا گیا۔
ریڈیو جام کر دیے گئے، مدد کے لیے کالز بلاک کر دی گئیں۔
فوری طور پر بین الاقوامی توجہ اور تحفظ درکار ہے!
فلوٹیلا کو ہاتھ نہ لگاؤ!
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
*سچ تو یہ ھیکہ اسٹیبلشمنٹ کے پی ٹی آئی سے جنگ میں سب کچھ لٹا دینے کے بعد اگر نوبت ایک صحافی کے ذریعے معافی مانگنے کی اپیل تک آ گئی ہے تو پھر خود اسٹیبلشمنٹ کو ہی عمران خان سے معافی مانگ لینی چاہئیے۔* *مطیع اللہ جان*🔥
میرا شہر چھوٹا ضرور ہے، لیکن یہاں بسنے والے بیشتر پاکستانی عمران خان اور پاکستان کی محبت میں سرشار ہیں.
لندن یا برمنگھم کے احتجاج می�� بھی بڑی تعداد میں شریک ہوتے ہیں، اور اپنے شہر میں بھی ایونٹ باقاعدگی سے منعقد کرتے ہیں.
انشااللہ شاندار ریلی ہوگی.
#جناح_پڑھا_عمران_دیکھا
"یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں رہا"
یہ بات کہتے تو سب پاکستانی ہیں، لیکن اسے رہنے کے قابل بنانے کی جدوجہد کرنے کا بیڑا صرف عمران خان نے اٹھایا ہوا ہے-
#باپ_ہی_کافی_ہے#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
عمران خان نے جب بھی قوم کو پکارا ہے تو لوگ نکلے، انشاء اللہ اب بھی لوگ نکلیں گے اور یزید کا بنایا ہوا یہ سارا جعلی نظام بشمول اس کے ہرکاروں کے بہا کر لے جائیں گے-
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا