Soulful rendition on this special eve of 𝙆𝒂𝙨𝒉𝙢𝒊𝙧 𝙎𝒐𝙡𝒊𝙙𝒂𝙧𝒊𝙩𝒚 𝑾𝙚𝒆𝙠, bringing the magic from TEVTA Punjab trainees of ضلع اوکاڑہ and Kasur قصور together in harmony. 🌟🎶
#Okara#Kasur#اوکاڑہ#قصور#کشمیر#KashmirSolidarityDay
Soulful rendition on this special eve of 𝙆𝒂𝙨𝒉𝙢𝒊𝙧 𝙎𝒐𝙡𝒊𝙙𝒂𝙧𝒊𝙩𝒚 𝑾𝙚𝒆𝙠, bringing the magic from TEVTA Punjab trainees of ضلع اوکاڑہ and Kasur قصور together in harmony. 🌟🎶
#Okara#Kasur#اوکاڑہ#قصور#کشمیر#KashmirSolidarityDay
We held a meeting with experts and govt officials today addressing the SMOG challenge in Punjab.
With an improved Air Quality Index (AQI), no restrictions are planned for the upcoming weekend.
Additionally, winter vacations for children will commence from Dec 18 , 2023 to Jan 1, 2024.
#SmogChallenge
#CMPunjab
@AGEGA_ ٹیوٹا ملازمین تقریبا تین سالوں سے سوتیلے برتاؤ کا شکار ہیں۔ 25 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس 2021 اور 15 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس 2022 وعدوں کے باوجودتاحال ٹیوٹا ملازمین کو نہیں مل سکا۔ باقی مطالبات کے ساتھ ٹیوٹا ملازمین کا مطالبہ بھی شامل کرکے حق کی آواز بنیں۔
اللہ پاک ہماری مدد فرمائیں گے۔
ہم جانتے ہیں ملکی حالات کسی بھی ایسی صورتحال کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ لیکن یقین جانیے ہمیں حکومت کی بے حسی اس نہج تک لے آئی ہے۔حکومت نے ہم کو مایوس کیا۔ ہمارے حقوق پہ ڈاکہ مارا گیا۔ جھوٹے وعدوں تسلیوں سے ہمارا پیٹ بھرا گیا۔ہمیں سڑکوں پہ آنے پر مجبور کیاگیا
#ReverseAntiEmployeeRules
" دھرنے کے پرامن خواتین وحضرات نہ مفت کوٹھی ؛ گاڑی؛ پرتعیش اشیا۶کامطالبہ کر رہے ہیں نہ مفت پٹرول ؛ گیس و دیگرمراعات بلکہ انہیں ان کے آئینی وقانونی حقوق چاہیں..."
#ReverseAntiEmployeeRules
دھرنے میں شریک تمام سرکاری ملازمین/اساتذہ کو سلام، ان ماؤں بہنوں کو بھی داد جو اس جبر کے خلاف ڈٹی ہوئی ہیں۔ انشاء اللہ جبر کے دن کٹیں گے اس ناجائز حکومت کو ہمارے مطالبات ماننے ہوں گے
#چلو_چلو_لاہور_چلو#LahoreProtest#ReverseAntiEmployeeRules
سرکاری ملازمین کا درج ذیل مطالبات لیئے احتجاج جاری تالہ بندی شروع:
لیو انکیشمنٹ کٹوتی واپس لی جائے
پنشن رولز میں تبدیلی واپس لی جائے
سکولز کی ممکنہ نجکاری کا فیصلہ واپس لیا جائے
سروس اینڈ پے پروٹیکشن اور SSEs/AEOs کی مستقلی
#ReverseAntiEmployeeRules
دوسرا دن ہے ملازمین اپنے حقوق کے لئے اور حکومتی ملازم کُش پالیسیوں کے خلاف دھرنا دئیے ہوئے ہیں لیکن ابھی تک حکومتی نمائندوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ 😒
#ReverseAntiEmployeeRules#چلو_چلو_لاہور_چلو
میں اس قوم سے ہوں ۔۔۔
جس قوم کے یہ اساتذہ کو ڈستا ہے۔۔۔
بڑا حکمران بنا پھرتا ہے۔۔۔
جو عورتوں سے لڑتا ہے۔۔۔
جس ملک کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو اپنے جائز حقوق کے لیے سڑکوں پر بیٹھنا ہو گا۔۔۔ وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔۔۔
#ReverseAntiEmployeeRules
سلام لیہ
ہڑتال
سرکاری ملازمین کا مطالبات کے حق میں لاہور میں دھرنا
پنجاب کے دیگر اضلاع کیطرح لیہ میں بھی سرکاری سکولوں میں ہڑتال
لیہ کےسرکاری سکول مکمل طور پربند،اساتذہ کا احتجاج
حکومت جب تک مطالبات تسلیم نہیں کرتی،احتجاج، ہڑتال جاری رہےگی،صدر اگیگا
#ReverseAntiEmployeeRules
حکومت کو یہ بات سمجھنا ہو گی کہ ملازمین کسی بھی ایسے استحصالی اقدامات کو قبول نہیں کریں جو ان کے مستقبل کو تاریک بنا دے۔ یہ معاشی بدحالی حکومتوں کی ناکام معاشی پالیسیوں کی بدولت ہے۔ اس کا بوجھ یوں ملازمین پہ لاد دینا کہاں کا انصاف ہے؟
#ReverseAntiEmployeeRules