اگر ہم نے اسرائیل کو بروقت نہ روکا تو وہ پوری دنیا کے ساتھ وہی کرے گا جو اس نے فلسطینیوں کے ساتھ کیا ہے، ہسپانوی ایم پی لون بیلارا
#PublicNews#PublicUpdates
اسپین کے اسرا-ئیل کی حمایت سے انکار پر امریکا ��ی اسپین سے تمام تجارت منقطع کرنے کی دھمکی کے بعد ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز چین پہنچ گئے
#PublicNews #PublicUpdates
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کا انکشاف 🔥🔥
مجھے اجازت دیں، میں پورے پاکستان میں 200 روپے فی لیٹر پیٹرول دے سکتا ہوں۔ اسسٹنٹ کمشنرز پمپس سے بھتہ لیتے ہیں۔
#petrol
"فقہِ اسلام کے مطابق، اگر کسی انسان کی ایک آنکھ ضائع کر دی جائے یا اس کی بینائی چھین لی جائے، تو اس کی دیت مکمل انسان کی دیت کے نصف کے برابر ہے؛ گویا اس نے آدھے انسان کو قتل کیا۔ یہ خدا کی بارگاہ میں ایک سنگین جرم ہے!" علامہ راجہ ناصر عباس
@AllamaRajaNasir
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan