پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں سوشل میڈیا پر اپنا چورن بیچنے پر مصروف ہے وہیں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مسلسل فلسطینیوں کیلئے آواز اُٹھانے اور پاکستان کی امت مسلمہ کو متحد کرنے میں مصروف ہے ۔👍
#IsraelTerorrist#LetsUniteForAlAqsa
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِيْ
اے اللہ! میں آپ کی عظمت کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں (یعنی زلزلہ سے)۔
Earthquake Shoks in Karachi 🤲
Israel's attacks on Palestine are a violation of human rights
اسرائیل اس حملہ کو جواز بنا کر فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے جا رہا ہے 😡 افسوس کہ UAE اور بحرین نے حماس کے حملوں کی مزمت کی ہے🤔 73 سال کا ظلم نظر نہیں آیا ؟؟
#طوفان_الاقصى_
سینئر صافی کرن ناز نے مہاجر قوم کی ملکِ پاکستان کے لئے خدمت کو سراہا۔ ساتھ میں اُن لوگوں کو جواب بھی دیا جو مہاجرین اور پناہ گزیر میں فرق نہیں جانتے۔
#MuhajirCultureDay