ملتان: سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں حاجی رانا سجاد حسین انشاءاللہ ایم پی اے #PP218 کی خصوصی ملاقات۔
ملتان: ملاقات میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی بھی موجود۔
ملتان: ملاقات میں ملکی اور علاقائی سیاسی صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
جناب آصف علی زرداری اور سید یوسف رضا گیلانی صاحب رانا سجاد حسین کی PP218 میں جیت کیلئے پُر اُمید۔۔۔
۔
۔
۔
۔
#pp218 #Election2024 #RanaSajjadOfficialMediaCell
"پیپلز پارٹی کے بغیر قانون سازی کر سکتے ہیں تو کریں، پھر خود جا کر والد صاحب کو دستخط کیلئے منا لیں،" بلاول بھٹو زرداری کا چیلنج
#ARYNews#BilawalBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ پارلیمان فعال ہوجائے، خواہ آپ کا تعلق اپوزیشن سے ہو یا پھر حکومت سے عوام نے آپ کو یہاں منتخب کرکے ایک ذمہ داری سونپی ہے اور اس ذمہ داری میں ایک رکاوٹ ہے کہ اپوزیشن کے اراکین نے پارلیمان کی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا مگر پارلیمان کو اگر فعال دیکھنا ہے تو اپوزیشن کو اس فیصلے پر نظرثانی کرنی پڑے گی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
رانا سجاد کا عوامی انداز۔
میں مایوس نہیں ہوں اگر ہوتا تو باقیوں کی طرح گھر بیٹھ جاتا، جتنے ووٹ مجھے ملے میں اُس پر اللہ کا اور PP218 کے عوام کا شکرگزار ہوں، رانا سجاد
آپ لوگوں نے مجھے محبت دی پیار دیا میں ہارنے کے باوجود آپکے درمیان میں ہوں، رانا سجاد
#rsajjadmpa#pp218 #khidmat #multan #public
رانا سجاد کا عوامی انداز، اپنے حلقہ میں ایک میٹینگ کے دوران عوام سے عوامی مقالمہ
ووٹ آپ کے ضمیر کا میں ووٹ کی شرط پر کام نہیں کروا رہا میں کام کروا رہا ہوں اللہ کی رضا کے لیے، رانا سجاد حسین۔
#rsajjadmpa#PP218#luqmantown#Multan#public#khidmat
رانا سجاد کا عوامی انداز، اپنے حلقہ میں ایک میٹینگ کے دوران عوام سے عوامی مقالمہ
ووٹ آپ کے ضمیر کا میں ووٹ کی شرط پر کام نہیں کروا رہا میں کام کروا رہا ہوں اللہ کی رضا کے لیے، رانا سجاد حسین۔
#rsajjadmpa#PP218#luqmantown#Multan#public#khidmat
Rana Sajjad Hussain along with Rana Waheed Ahmad celebrated Independence Day with the children in an orphanage (SOS). 🇵🇰
#پاکستان_زندہ_باد#جشن_آزادی_مبارک
Rana Sajjad Hussain celebrating Independence Day with the children of his constituency PP218.
The Function was solely organised by Children and their parents.
#جشن_آزادی_مبارک#پاکستان#پاکستان_زندہ_باد