وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پولیس ایکٹ کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبروقار احمد کو معطل کردیا
آئی جی کو سات روز میں انکوائری مکمل کرنے کا حکم
ملاگوری میں دو نوجوانوں کو پولیس مقابلے میں مارے جانے کے بعد خیبر کی عوام باب خیبر پر سراپا احتجاج ہے
اندازہ لگائیں نون لیگ کی کرپشن اور چوری کا معیار کہاں تک پہنچ چکا ہے!
احسن اقبال کو شرمندہ کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے فرمایا گیا:
”آپ نے جو رولیکس 15، 10 لاکھ میں لی ہے، وہ مجھے 20 لاکھ میں دے دیں۔ اتنی سستی کیوں لی؟ آپ کی بیگم نے بھی لی ہے تو وہ بھی مجھے دے دیں، تاکہ میں خوش ہو جاؤں!
ایتھے رکھ۔ اب فارم 45 اور فارم 47 کا مسئلہ ہی ختم ہو گیا۔
اب الیکشن کا رزلٹ تیار کرنے والوں کے پاس فارم 45 ہے ہی نہیں۔
بہاولپور میں آج ایسا زبردست الیکشن ہو رہا ہے جس میں فارم 45 ہی غائب ہے۔
اور فارم 47 تو ظاہر ہے، جس کو ملنا ہے اسی کو ملنا ہے۔
کوٹ لکھپت میں بہنوں سمیت خواتین کی بھوک ہڑتال کو 48 گھنٹے ہو چکے ہیں ، عظمی خان صاحبہ کو ادویات نہیں پہنچائی گئیں نہ ہی نظر کی عینک پہنچائی گئی اور عظمی خان اب جیل والی ادویات بھی نہیں کھا رہیں : یاد رہے وہ دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں.
عمران خان کے اہل خانہ کا بیان
۲۷ ستمبر ۲۰۲۶
* نورین نیازی اور ان کی عمران خان سے ملاقات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
* اس ملاقات سے منسوب بیان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ گردش کرنے والی تمام باتیں من گھڑت ہیں۔
* نورین نیازی نے سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق آخری بار ۲۵ اگست ۲۰۲۶ کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے اس ملاقات کی کوئی تفصیلا ت کبھی کسی کے ساتھ شیئر نہیں کیں۔
* یہ بات بھی انتہائی تشویشناک ہے کہ اس طرح کی من گھڑت کہانی ایک ایسے وقت میں پھیلائی جا رہی ہے جب وہ خود غیر قانونی طور پر حراست میں ہیں اور ان کے پاس ان دعوؤں کا جواب دینے یا وضاحت کرنے کا کوئی موقع نہیں ہے۔
ہم ان جھوٹی خبروں کی سخت تر دید کرتے ہیں!
منجانب
عمران خان کا خاندان
پاپا اگر آپ اچھے ہیں تو اپنے ہی ملک کے معصوم شہریوں پر " گولی مت چلانا"، کیونکہ وہ بھی آپ کے بچوں کے مستقبل کو بھی بہتر بنانے کی جدوجہد کر رہے ہیں
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اسپیکر بابر سلیم 🚨
کیا صوبے میں مارشل لاء لگا ہوا ہے؟ مسلح اور نقاب پوش دن دہاڑے لوگوں کو اغواء کر رہے ہیں، فائرنگ کر رہے ہیں۔ ہمارے صوبے کے اداروں کی کارکردگی پر بھی یہ کوسچن مارک ہے
#لانگ_مارچ_اٹل_ہے#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Important Message from Former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail - 22 July 2025
Note: This tweet is based on the tweet from July 24, 2025.
“Never in the history of Pakistan has any political leader been subjected to the treatment that I am currently enduring. Nawaz Sharif committed corruption worth billions and was nevertheless granted every possible comfort in prison. In contrast, never before has the innocent and apolitical spouse of a political figure been imprisoned under such inhumane conditions as those imposed upon Bushra Bibi.
I am enduring the harshest prison term in the country’s history solely for the supremacy of the Constitution and in service of my nation. The level of oppression and authoritarianism is such that even the water I have for ablution is filthy and contaminated with dirt, unfit for any human being. Books sent to me by my family have been withheld for months. Access to television and newspapers has also been suspended. I have spent countless hours re-reading the same old books, but now even those are no longer available.
All my basic human rights have been violated. Even the minimum facilities accorded to ordinary prisoners under the law and the jail manual are denied to me. Despite repeated requests, I have not been allowed to speak to my children. Political meetings have also been restricted; I am only permitted to meet certain ‘choice individuals’, while all other interactions are barred.
I am waging a battle against a 78-year-old system, and my greatest success is that despite unprecedented oppression, the public stands firmly with me.
On February 8th (2024), the people expressed their trust in Pakistan Tehreek-e-Insaf by voting for you even in the absence of an electoral symbol. After such a clear mandate, it is the moral and political responsibility of every party member to become the voice of the people. It will be nothing short of disgraceful and condemnable if PTI leaders waste time on internal conflicts at this critical juncture. Anyone found engaging in factionalism within the party will be expelled. I am fighting for the future of our generations, and every sacrifice I make is for that cause. To create rifts within the party at this time would be a direct betrayal of my mission and vision.
The so-called government formed through Form 47 has crippled the judiciary through the 26th Constitutional Amendment. The way biased judges are now delivering blatantly unjust verdicts under these courts is visible to the entire nation. We must launch a robust campaign to liberate the judiciary, for no nation can survive, let alone progress, without judicial independence.”
اجازت کی ضرورت ہی نہیں ۔۔۔۔طریقہ میں بتاتا ہوں لاہور ہائیکورٹ نے جو درخواست محمد رضوان کی مسترد کی ہے اس کو اگلے فورم پر چیلنج کریں ۔۔۔ اس اپیل میں کی فائل میں ساری کہانی لکھ دیں جو میڈیا ٹاک میں بتانا چاہتے ہیں پھر وہ اپیل کی کاپی میڈیا کے ساتھ ان کا وکیل شئیر کر دے
ٹرانسپورٹروں کا اہم پیغام!!🛑
ہمارے کنٹینروں کو غیر قانونی بند کیا ہؤا ہے,
ان کنٹینروں میں کروڑوں روپے کا مال ہے,
اور ان کنٹینروں کو روڈ پہ رکھا ہے, احتجاج کے دوران ہجوم کے سامنے!
ہمارے کنٹینروں کو رہا کیا جائے!!
اسکو پھیلائیں ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر,
ان ٹرانسپورٹروں کہ آواز بنے
”علیمہ خان گرفتار
شایان گرفتار
ایم این اے جمال احسن خان گرفتار
ایم این اے میاں غوث گرفتار
حسان نیازی کی بہن اور بہنوئی گرفتار
شکیل خان پر فائرنگ اور اغواء کرنے کی کوشش
پچھلے 3 گھنٹوں میں یہ سب ہوا، پھر بھی لیبل لگتا ہے کہ تحریک انصاف والے انتشاری ہیں “
Via @Zafaro07_
میں ساری نون لیگ کو ایک کھلا سیاسی چیلنج دیتا ہوں۔
پنجاب کے کسی بھی شہر کا انتخاب نون لیگ خود کرے، جبکہ تحریک انصاف کے لیے بھی وہ اپنی مرضی کا کوئی بھی شہر منتخب کر لے۔ دن، تاریخ اور وقت بھی نون لیگ خود طے کرے۔ شرط صرف یہ ہے کہ دونوں جماعتوں کو مکمل اور یکساں لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے۔
اگر نون لیگ کا جلسہ عوامی شرکت کے اعتبار سے PTI کے جلسے سے بڑا ثابت ہوا تو میں سیاست چھوڑنے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن اگر PTI کا جلسہ بڑا ہوا تو مسلم لیگ (ن) کو پنجاب کے عوام کے سامنے اپنے عوامی مینڈیٹ سے متعلق اٹھنے والے سوالات، سیاسی کارکنوں پر ظلم و جبر اور اپنی طرزِ حکمرانی اور بدترین کارکردگی پر جواب دینا ہوگا، اور عوام سے معذرت کرکے اپنی سیاسی حکمتِ عملی اور لیڈرشپ پر نظرثانی کرنی ہوگی۔
میں یہ چیلنج ایک بار پھر پوری وضاحت کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ اگر مسلم لیگ (ن) کو اپنی کارکردگی اور پنجاب کے عوام کی حمایت پر یقین ہے تو اسے یہ چیلنج قبول کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔
میرا مؤقف ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے لیے سب سے بڑا سیاسی امتحان خود مریم نواز کی ناجائز مینڈیٹ کے ذریعے مسلط کی گئی حکومت کی کارکردگی ہے۔ اگر انہیں اپنی ناجائز حکومت کی کارکردگی اور عوامی مقبولیت پر اعتماد ہے تو آئیں، میدان میں آ کر عوام کی طاقت کا فیصلہ ہونے دیں۔
اب فیصلہ دعووں، سرکاری اعداد و شمار یا میڈیا بیانات سے نہیں، بلکہ عوام کی موجودگی اور عوامی ردِعمل سے ہونے دیں۔
چیلنج سامنے ہے۔
فیصلہ پنجاب کے عوام کریں گے جیسے انہوں نے 8 فروری کے دن تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت دے کر کیا تھا !!
انتظار رہے گا، ان شاء اللہ
وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا
صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے
کیلیبری کوئین فئیر پھڑی گئی جے 😆!
کسی نے کہا ہے کہ نیشنل بینک آف پاکستان کے ایک دوست نے کنفرم کیا ہے کہ یہ رسید جعلی فارم 47 کی طرح تیار کی گئی ہیں ۔ ایک جگہ پر نیشنل بینک آف پاکستان کی رسید ہے تو دوسری جانب بینک آف پنجاب دکھایا گیا ہے ۔
رسید میں تاریخ بھی آج کی نہیں ہے۔ اور سترہ تاریخ کو اٹھارہ کی مہر لگائی گئی ہے ۔ جیسے 17 سیٹیں جیتنے والی جماعت کو جعلی فارم 47 کی الاسٹک کی شلوار پہنائی گئی تھی۔ 👻